دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا سی سی کیمرہ کا بزنس جائزہے یا ناجائز ؟براہ کرم، فتوی جاری کریں۔
2120 مناظر
Q.
حضرت اگر میں کسی دوست کو یا جاننے والے کو مارکیٹ سے کوئی چیز خرید کر دوں یا اسے اپنے کسی جاننے والے دکاندار کے پاس بھیج کر کوئی چیز دلاؤں اور اس پر میں اپنا کمیشن متعین کروں دکاندار کے ساتھ تو کیا یہ کمیشن میرے لیے جائز ہے؟
10099 مناظر
Q.
میری ریڈیم (اسٹیکر) کی دکان ہے جس میں گاڑیوں کی نمبر، پلیٹس وغیرہ کا کام کرتاہوں ، مجھے یہ جاننا ہے کہ ہم جو اسٹیکر سے ہندو ؤں کے بھگوان بناتے ہیں یہ صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر یہ صحیح نہیں ہے تو اس سے کیسے بچا جائے؟ اور کیا یہ بنانا تصویر جیسے بنانا ہے؟
2807 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ دیوالی کے موقع پر برادران وطن کی طرف سے جو میٹھائی وغیرہ کسی مسلمان کو ہدیہ کی جاتی ہے ۔ اس کا لینا اور کھانا شرعا کیسا ہے ؟ براہ کرم مفصل جواب ارسال فرمادیں۔
3853 مناظر
Q.
کیا مقرر کے لیے پیسہ لینا جائز ہے ؟ تشفی بخش جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں عین نوازش ہو گی۔
3651 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکا کسی کو دو یا تین دن کا صبح اپنے دروازے کے باہر ملتاہے وہ شخص اسے پال لیتاہے اپنے بیٹے کی طرح تو نکاح کرتے وقت نکاح نامہ پر لڑکے کے والد کی جگہ کیا لکھا جائے گا ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1704 مناظر
Q.
معلمین کیلئے بنات سے عبارت سننا جائز ہے یا ناجائز؟ مفصل ذکر کریں شکریہ
2534 مناظر
Q.
سرکاری نوکری کے لئے رشوت دینا کیسا ہے
7789 مناظر
Q.
(۱) میں مسلمان ہوں ، الحمد للہ، میں امریکہ میں رہتاہوں اور تین بیڈروم والے فلیٹ میں رہتاہوں، ایک کمرہ میرے لیے ہے اور باقی د وکمرے میں دولوگ ہیں، میں مسلمان ہوں ، لیکن وہ دونوں جو میرے ساتھ رہتے ہیں غیر مسلم ہیں ، ان میں سے ایک لڑکی ہے، تو کیا جیسا کہ میں مسلمان ہوں اس گھر میں غیر مسلم لڑکی کے ساتھ رہ سکتاہوں؟میں ان کے ساتھ روم میں شیئر نہیں کرتا ہوں، اور بلا ضرورت میں اس کے کمرہ میں بھی نہیں جاتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ میرا اس فلیٹ میں رہنا درست ہے یا نہیں؟جزاک اللہ خیرا
2237 مناظر
Q.
کیا خاتون کا اونچی آواز میں قرآن کی تلاوت کرنا جائز ہے؟
3986 مناظر
Q.
بیوی کی دوری پر کیا شوہر مصنوعی طورر پر اپنی خواہش یا شہوت کو سیکس فلم دیکھ کر پوری کرسکتاہے یا نہیں؟
5752 مناظر
Q.
شراب حرام ہے یا ناپاک ہے
6749 مناظر
Q.
ہماری کمپنی کا بینک کے لئے سافٹ ویئر بنانا
2269 مناظر
Q.
کیا ماہانہ تنخواہ پر ملازم کی حیثیت سے چرچ میں کام کرنا جائز ہے؟غالب گمان ہے کہ میری موجودہ ملازمت کچھ ہی مہینوں میں ختم ہوجائے گی۔
2558 مناظر
Q.
کیا کریسٹ ٹوتھ پیسٹ حلال ہے ؟
1367 مناظر
Q.
جی میرا ایک کام کی جگہ اس میں میرے ساتھ لوگ کام کرتے ہیں، وہ ہم سے ٹیلیویژن مانگتے ہیں، کیا ہمارا اس میں گناہ ہوگا۔ اگر ٹیلیویژن پر گناہ کرے۔
1675 مناظر
Q.
( یاد رھے کہ جگر لله نے انسانی جسم میں اک ایسی چیز بنائی ھے کہ اگر جگر کو آدھے سے ذیادہ بھی کاٹ لیا جائے تو 2سے 3 مہینے میں جگر اپنی اصلی حالت میں آ جاتا ھے ۔)
2389 مناظر
Q.
مجھے ایک ضروری مسٴلہ دریافت کرنا ہے ۔ کیا موبائل کمپیوٹر اور لیپ ٹوپ وغیرہ پر گیم کھیلنا جائز ھے ؟
4003 مناظر
Q.
ٹریویلز والے لوگوں کو عمرہ میں لے جاتے ہیں تو اس کا پیسہ لینا کیسا ہے؟
1972 مناظر
Q.
گردہ خراب ہونی کی صورت میں کیا کسی اور کا کردہ لگوانے کی اجازت ہے ؟جب کہ ماہر ڈاکٹروں کی بھی رائے ہو ۔
2011 مناظر
First
Previous
82
83
84
85
86
Next
Last