دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
جو نماز چھوڑ كر سامان بیچنے والے سے سامان خریدنا كیسا ہے؟
2090 مناظر
Q.
شراب کی خالی بوتلوں کو خریدنا اور ان کو بیچنا
6454 مناظر
Q.
کیا گھر میں تفریحاً طوطا ، کبوتر ، فاختہ یا چھوٹے پرندوں کوپالنا جائز ہے؟کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے؟
3815 مناظر
Q.
مسجد میں سی سی كیمرہ
2307 مناظر
Q.
ویڈیو گیم لہو ولعب ہے اور لہو لعب کو ذریعہ آمدنی بنانا جائز نہیں۔
4208 مناظر
Q.
میرے خالو ہیں جو بیڑی تمباکو کے پتوں کا کاروبار کرتے ہیں ،کوئی سالوں سے یہ کاروبار کرتے ہیں ،کافی اچھا خوب کماتے ہیں، انہوں نے ایک دفعہ حج بھی کیا ہے ۔
2510 مناظر
Q.
کیا دکان پر کریڈٹ کارڈ مشین لگانا جائز ہے ؟
2511 مناظر
Q.
کیا کاروبار کی نیت سے کتے پال سکتے ہیں؟ مثال کے طورپر اکثر لوگوں کو کتے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ہم سے خریدنا چاہیں تو کیا کاروبار کے لیے جائز ہے؟
2258 مناظر
Q.
اسلام میں مورتی بنوانا اور اس کو ہدیہ میں پیش کرنا جائز نہیں
3498 مناظر
Q.
ٹی وی كی مرمت
3465 مناظر
Q.
یہاں ہم لوگوں میں رواج ہے کہ گندم کی کٹائی اس طرح کرتے ہیں کہ 10 کنال زمین کی کٹائی 10 من گندم کی عوض کرتے ہیں ۔ ایک مولوی صاحب نے کہا ہے کہ ناجائز ہے ، کیوں کہ یہ قفیز طحان کی قبیل سے ہے ، ہم کو کچھ پتا نہیں کہ قفیز طحان کیا ہے ؟؟اب حضرت ہم کو صحیح مسالہ بتادیں ، تفصیل کی ساتھ۔
6834 مناظر
Q.
میرا سوال ہے کہ پاکستان میں پرائز بونڈ جواسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری ہوتے ہیں 200 750 1500 75000 15000 40000 والے اس میں اگر آ پ کا نمبر نکل جاتا ہے تو مقرر کردہ انعامی رقم اپکو ملتی ہے ۔ میں جاننا چاھتا ہوں کہ کیا یِہ انعامی رقم حلال ہے یا حرام ہے ؟ مہربانی فرما کر میری رہنمائیں کردیں دین اسلام کے مطابق کہ ہمارا دین اس بارے میں کیا کہتا ہے ؟........کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ حلال ہے کچھ کہتے ہیں کہ حرام ہے ؟...........جزاک اللہ خیرا
6525 مناظر
Q.
میرے بڑے بھائی کے دل میں وال کا پرابلم ہے، اور مالی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے ، کیا میں اپنے پریوار کا میڈی کلیم انشورنس (mediclaim insurance) کرواسکتاہوں؟ صرف علاج کے لیے؟شکریہ
2257 مناظر
Q.
ہمارے ملک میں موبائل کمپنیاں ایڈوانس بیلنس دیتی ہیں جو کارڈ لوڈ یا ایزی لوڈ کے ذریعے کچھ اضافی چارج کے ساتھ واپیس کر لیتی ہیں کیا یہ ایڈوانس رقم لینا اور اضافی چارج کے ساتھ واپس کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟
2157 مناظر
Q.
میں ناروے میں پڑھائی کررہا ہوں، میں ایک ریسٹورانٹ (ہوٹل) میں ڈش واشر (برتن دھونے والا) ہوں، اس ریسٹورانٹ میں الکوحل اور حرام گوشت بکتاہے۔ کیا میری یہ کمائی حلال ہے؟ یا مجھے کوئی دوسری ملازمت تلاش کرنی چاہئے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر اکثر انکم حرام ذرائع سے ہو تو یہ حلال نہیں ہے، براہ کرم، اس کی بھی وضاحت فرمائیں۔
2099 مناظر
Q.
میں ایک بینک کے بی سی کے طورپر کام کرنا چاہ رہا ہوں تو حضرت ، یہ بتائیں کہ یہ کام صحیح ہے یا غلط؟بی سی ایک طرح کا ایجینٹ ہے جو زیرو بیلنس کے کھاتے کھولتاہے اور ان کھاتوں میں پیسے جمع کراسکتاہے ، اس کے لئے بینک ایک مقرر کی گئی رقم بی سی کو دیتاہے۔ اس بات کو دھیان میں رکھیں کہ اب ہر آدمی کا بینک میں کھاتہ ہونا ضروری ہے؟ کیوں کہ گیس کی سبسڈی اور راشن وغیرہ کی سبسڈی بینک اکاؤنٹ میں ہی آئے گی؟
1551 مناظر
Q.
ہمارے قصبہ میں ایک عربی مدرسہ ہے وہاں کچھ سفیر چندہ کرتے ھیں انکو تنخواہ اس چندے میں سے پچاس فیصد اجرت دی جاتی ہے .اور لوگ اس چندے میں زکوةبھی دیتے ھیں.یعنی اھل خیر حضرات کی خواہش ہوتی ھے کہ انکی پوری زکوة ان مستحقین کو لگے ۔ اس پر براہ کرم روشنی ڈالیں جزاک اللہ
1912 مناظر
Q.
تبلیغی جماعت کے ایک مرکز میں سنا ہے کہ کیمرہ والا موبائل جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہوتی ہی نہیں ۔ برائے مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔جزاک اللہ
3780 مناظر
Q.
بجلی کے میٹر میں کچھ کروایا ہے جس کی وجہ سے بل کم آتاہے اور بل بھی وہی بھرتاہے تو کیا یہ حرام ہے؟
4980 مناظر
Q.
آن لائن بنکنگ سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی میں نوکری
1971 مناظر
First
Previous
84
85
86
87
88
Next
Last