دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1420)
ادیان و مذاہب (60)
فرق باطلہ (80)
فرق ضالہ (246)
بدعات و رسوم (461)
تقلید ائمہ ومسالک (267)
قرآن کریم (671)
حدیث و سنت (749)
دعوت و تبلیغ (418)
متفرقات
حلال و حرام (2698)
دعاء و استغفار (1392)
اسلامی نام (1020)
تصوف (331)
تاریخ و سوانح (282)
سیر وجہاد (19)
دیگر (3661)
عبادات
طہارت (1334)
صلاة (نماز) (3702)
جمعہ و عیدین (401)
احکام میت (528)
صوم (روزہ ) (835)
زکاة و صدقات (1292)
حج وعمرہ (746)
قسم و نذر (225)
اوقاف ، مساجد و مدارس (629)
ذبیحہ وقربانی (424)
معاشرت
نکاح (2019)
طلاق و خلع (1250)
ماکولات ومشروبات (427)
لباس و وضع قطع (503)
اخلاق و آداب (381)
تعلیم و تربیت (254)
عورتوں کے مسائل (826)
معاملات
بیع و تجارت (473)
شیئرز وسرمایہ کاری (110)
سود و انشورنس (941)
دیگر معاملات (525)
وراثت ووصیت (1146)
حدود و قصاص (69)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 21
متفرقات >> سیر وجہاد
Q.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کتنے تھے؟
1553 مناظر
Q.
افضل جہاد کیا ہے ؟
908 مناظر
Q.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہٴ نسب کیا ہے؟
3595 مناظر
Q.
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی نمازِ جنازہ اور تدفین كتنے دیر بعد عمل میں آئی تھی؟
3863 مناظر
Q.
پہلی وحی کے موقع پر جو واقعہ ہوا اس کی روشنی میں بتائیں کہ کیا نبی علیہ السلام پڑھے لکھے نہیں تھے ؟
2805 مناظر
Q.
جنگ بدر میں دو مشرکین کو قتل كرنے سے متعلق تحقیق؟
2769 مناظر
Q.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات كی تعداد كتنی ہے؟
2938 مناظر
Q.
سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری کتابوں کے نام بھیج دیں
3018 مناظر
Q.
كیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے كبھی اذان دی ہے؟
4550 مناظر
Q.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس صحابی نے پڑھائی تھی؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس صحابی غسل دیاتھا ؟
9796 مناظر
Q.
کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کچھ لوگ مل کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت مبارک کی محفل و پروگرام کریں بغیر کسی دن کی تخصیص ولازم سمجہنے کے ؟آیا ایسا کرنا درست ہے ؟برائے مہربانی رہنماء فرمادیں۔
2716 مناظر
Q.
کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماریہ قبطیہ رضي اللہ عنہا سے نکاح کیا تھا،صحیح قول کیا ہے ؟ حوالہ ضرور لکھے ۔
3183 مناظر
Q.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟ براہ کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2923 مناظر
Q.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہٴ نسب کیا ہے؟ آپ سے لے کر آدم علیہ السلام تک سارا شجرہ نسب بتائیں۔
9622 مناظر
Q.
کیاسب بینکوں میں ملازمت کرنا ٹھیک نہیں
3220 مناظر
Q.
ہم ہندو اورمسلمان کے درمیان دلی تعلقات کس طرح قائم کرسکتے ہیں؟براہ کرم، انسانیت کے مفاد میں کچھ مشورہ دیں ۔
2738 مناظر
Q.
یہاں پاکستان میں ایک تنظیم جمعیة علمائے اسلام ہے اور یہ لوگ اپنے آپ کو اکابر کی جماعت کہتے ہیں۔ اس جماعت نے باقی ساری فرقوں کی جماعت جیسے جماعت اسلامی اور جمعیة اہل حدیث کو ساتھ لیا؛ یہاں تک کہ شیعوں کو بھی اس جماعت میں شامل کیا ہے اور اس کا نام متحدہ مجلس عمل رکھا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں جب شیعوں کے خلاف تحریک چلی تو سب علماء اکٹھا ہوگئے تھے ، مگر پھر جب متحدہ مجلس عمل بنی تو جمعیة علمائے اسلام نے شیعوں کو اپنے ساتھ ملا لیا اور شیعوں کے خلاف فتوی دینے سے انکار کردیا، بلکہ مولانا فضل الرحمن نے ان کے پیچھے نماز پڑھی اور پوچھنے پر یہ کہا کہ اس کے پیچھے کوئی مصلحت ہوگی۔ اس کی وجہ سے لوگوں میں جو شیعوں کے خلاف نفرت تھی ختم ہوجائے گی۔ اور لوگ اب کہتے ہیں کہ تم ان کو کس طرح کافر کہتے ہو، ہمارے اکابر کی جماعت ان کو اپنے ساتھ ملا کر اسلام کے لیے کام کررہی ہے۔ تو آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔
2353 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص کسی ایسی تنظیم میں شا مل ہونا چاہتاہے جو پوری دنیا میں خلافت قائم کر نے کی کوشش کررہی ہواس تنظیم کی کیا خصوصیا ت ہونی چا ہئیں؟ براہ کرم ، اہم نکا ت بیان فرما ئیں۔
2797 مناظر
Q.
اسلامی اسٹیٹ میں غیر مسلم شراب پی سکتے ہیں یا نہیں؟
2676 مناظر
Q.
میں جہاد کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ غیرمسلم فوجوں پر خود کش حملہ کرنا کیسا ہے؟ ایسے مسلمانوں کا کیا حکم ہے جو غیر مسلمین کے ساتھ کام کرتے اور ان کی مدد کرتے ہیں؟
3075 مناظر
1
2