متفرقات >> سیر وجہاد
سوال نمبر: 151778
جواب نمبر: 151778
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 985-950/N=9/1438
دار المصنفین اعظم گڈھ والوں نے صحابہ رضي الله عنهم اور صحابیات رضي الله عنهن کے احوال پر سیر الصحابہ رضي الله عنهم اور سیر الصحابیات رضي الله عنهن کے نام سے کئی جلدیں مرتب کی ہیں، آپ ان کا مطالعہ فرمائیں، یہ سیٹ آپ پاکستان میں دار الاشاعت کراچی سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اور اس کے بعد اگر اس موضوع پر مزید مطالعہ کی خواہش ہو تو آپ کے لیے خود راہیں کھل جائیں گی یا آپ دار االافتا سے دوبارہ رابطہ کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند