• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 59617

    عنوان: ہمارے ملک میں موبائل کمپنیاں ایڈوانس بیلنس دیتی ہیں جو کارڈ لوڈ یا ایزی لوڈ کے ذریعے کچھ اضافی چارج کے ساتھ واپیس کر لیتی ہیں کیا یہ ایڈوانس رقم لینا اور اضافی چارج کے ساتھ واپس کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟

    سوال: ہمارے ملک میں موبائل کمپنیاں ایڈوانس بیلنس دیتی ہیں جو کارڈ لوڈ یا ایزی لوڈ کے ذریعے کچھ اضافی چارج کے ساتھ واپیس کر لیتی ہیں کیا یہ ایڈوانس رقم لینا اور اضافی چارج کے ساتھ واپس کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 59617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 421-421/Sd=8/1436-U جی ہاں! یہ ایڈوانس رقم لینا اور اضافی چارج کے ساتھ وابس کرنا جائز ہے، شرعاً یہ سود نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند