دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
میری دکان الیکٹرونکس اور الیکٹرونیکل کی ہے، اس میں لگ بھگ بجلی کے سارے سامان دستیاب ہیں یعنی میں بجلی کے سامان بیچا کرتاہوں اس میں ریڈیو بھی ہے ٹی وی بھی ہے ، لیڈ بھی ہے ، ایل سی ڈی بھی ہے ، ڈش ٹی وی وغیرہ کی چھتری وغیرہ بھی ہے ، گانے وغیرہ کی سی ڈی بھی ہے نیز اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری چیزں ہیں جیسے طلوع بلب تار بورڈ پائپ گاڑی وغیرہ وغیرہ تو ان میں سے کونسی چیز میرے لیے بیچنا صحیح ہے اور کونسی چیزبیچنا صحیح نہیں ہے؟ مزید وضاحت کے ساتھ بتائیں ۔ بندہ بہت بڑا جاہل ہے۔
2340 مناظر
Q.
میں ایک بینک میں کام کررہا ہوں، حال ہی میں مجھے معلوم ہوا کہ میری ملازمت حلال نہیں ہے اور میں نے اس کو چھوڑنے کا فیصلہ کردیا ، میری فیملی اور میرے احباب اس کو چھوڑنے سے منع کررہے ہیں
1924 مناظر
Q.
بیرون ملک غیرمسلم کےدکان/دفتراور گھرمیں کام کرناجائزہے یانہیں؟
1712 مناظر
Q.
كتے كی تجارت
2495 مناظر
Q.
مشت زنی
2032 مناظر
Q.
مخنثین کی دعوت کا کھانا شرعی طورپر جائز ہے یا ناجائز
4742 مناظر
Q.
نقصان سے بچنے كے لیے چوہے مارنا
9781 مناظر
Q.
میرا سوال ذریعہ معاش کے بارے میں ہے کہ کوئی کام جو شریعت کے مطابق تو جائز ہے ، لیکن حکومت کی پابندی ہے تو کیا اس کام سے حاصل کی گئی آمدنی جائزہے یا نہیں؟
2592 مناظر
Q.
ذی روح کی تصویر پرنٹ کرنا
3426 مناظر
Q.
میں ایک کیمیکل کمپنی میں نوکری کررہا ہوں جو کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کیمکل فروخت کرتی ہے۔ جب ہم کوئی مصنوعات فروخت کرتے ہیں تو ٹیکنیشین کمیشن مانگتے ہیں اگر ہم ان کو کمیشن نہیں دیتے ہیں تو ہم کو بیوپاری نہیں ملتے ہیں۔ وہ لوگ مصنوعات کوحسن و قبح کی بنیاد پر نہیں خریدتے ہیں۔ اگر مل کے مالک پہلے ہی مہنگی مصنوعا ت خریدتے ہیں تو ہم اپنی مصنوعات کو استعمال کرتے ہوئے ان کی قیمت کم کرتے ہیں لیکن ان کے جنرل مینیجریا کسی اور کو کمیشن بھی دیتے ہیں۔ اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟
1809 مناظر
Q.
ایک شخص نے مجھ سے پچاس ہزار روپئے لیے اور وہ شخص اس پیسے سے شراب کی دکان کھول رہا ہے تو میں نے اس سے کہا کہ مجھے تو میری اصل رقم پچاس دیدینا اور باقی کا منافع تم رکھنا تو کیایہ میرے لیے جائز ہے؟
2945 مناظر
Q.
کیا آج کے دور میں ویڈیو نعت پڑھنا ، بیانات سننا، یا دینی معلومات دیکھنا ویڈیو کلپ میں جائز ہے؟بہت سے علماء بھی آج کل ویڈیوز کلپ میں دیکھنے کو ملتے ہیں ، کیا یہ درست ہے اگر نہیں تو ان علماء کو سمجھا یا جائے؟اور اگر کسی طرح بھی جائز ہو تو براہ کرم، بتائیں ۔ آج کل کے دور میں جہاں کفر میڈیا کو ہتھیار کے طورپر استعمال کررہے ہیں ، کیا یہ ہم دین کی صحیح معلومات ان کو پہنچاسکتے ہیں؟ اور کیا پتا کہ نیٹ پر ملنے والے کلپ صحیح بھی ہیں یا غلط؟
4122 مناظر
Q.
میں ڈاکٹر ہوں، اور اپنے مریض کے لیے اسقاط حمل دوائی کے استعمال کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اپنے مریضوں کو یہ دوائی دینا حرام ہے؟براہ کرم، مشورہ دیں کہ یہ حرام ہے یا حلال ؟ اور اس دوائی کی انکم کے بارے میں کیا حکم ہے؟
3942 مناظر
Q.
جس چیز کو خنزیر منہ لگالے اس کا کھانا حلال ہے یا حرام؟ جیسے خنزیر گندم کی فصل میں زمین سے کوئی چیز کھودی اور پھر اس کے بعد جب وہاں سے گندم اگے تو اس گندم کا کھانا جائزہے؟
2506 مناظر
Q.
چمگادڑ حلال ہے یا حرام؟ اگر حرام ہے تو حرام کے لیے دلیل کیا ہے؟ اگر حرام ہے تو اس کی بیٹ اور پیشاب کے پاک ہونے کی کیا وجہ ہے؟ مہربانی فرماکر کوئی دلیل حدیث پاک سے ہو تو ضرور دیں۔ ورنہ معتمد فتاوی کی کتابوں سے ہی حوالہ دیں۔
6417 مناظر
Q.
کیا حکومت کی طرف سے دی جانے والی سبسڈی پر حج کو جاسکتے ہیں جس میں حلال، حرام اور سود کا پیسہ ملا ہوا ہوتاہے؟
3355 مناظر
Q.
افغانستان میں امریکیوں سے جوچیزے رہ گئی ھے ا ن کا لے جانا امریکیوں کے لے مشکل ھے .ا ن کی خرید اورفروخت امریکیوں اور انکے غلاموں سے .کیسا ھے ؟
1594 مناظر
Q.
سرکاری اسکول میں ٹیچر بنا اجازت لیے حج پر جاتے ہیں تو اس دوران کی تنخواہ جائزہے یا ناجائز ہے؟منیجر کے ذریعہ حکومت کی معلومات کے بنا اگر تنخواہ نکلوا دیتے ہیں تو منیجر کتنا گناہ گار ہوتاہے؟
1940 مناظر
Q.
ہم موبائل میں علما کے تقریرات کے ویڈیوز دیکھنا چھاھتے ہیں۔یہ جائز ہے کہ نہیں ؟ فتوی عنایت فرمائیں ۔
2040 مناظر
Q.
ھیوی ڈیپوزٹ پر گھر لینا کیسا ہے
3973 مناظر
First
Previous
86
87
88
89
90
Next
Last