• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 58587

    عنوان: میرا سوال ذریعہ معاش کے بارے میں ہے کہ کوئی کام جو شریعت کے مطابق تو جائز ہے ، لیکن حکومت کی پابندی ہے تو کیا اس کام سے حاصل کی گئی آمدنی جائزہے یا نہیں؟

    سوال: میرا سوال ذریعہ معاش کے بارے میں ہے کہ کوئی کام جو شریعت کے مطابق تو جائز ہے ، لیکن حکومت کی پابندی ہے تو کیا اس کام سے حاصل کی گئی آمدنی جائزہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 58587

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 633-633/M=6/1436-U جائز کام جائز طریقے پر کیا جائے تو حاصل شدہ آمدنی بھی جائز ہوگی، حکومت کی پابندی کی وجہ سے آمدنی پر حرام کا حکم نہیں ہوگا لیکن حکومت کی خلاف ورزی کا خطرہ مول لینا دانش مندی نہیں، خود کو ہلاکت سے بچانا بھی شریعت کا امر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند