• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 58089

    عنوان: ہم موبائل میں علما کے تقریرات کے ویڈیوز دیکھنا چھاھتے ہیں۔یہ جائز ہے کہ نہیں ؟ فتوی عنایت فرمائیں ۔

    سوال: ہم موبائل میں علما کے تقریرات کے ویڈیوز دیکھنا چھاھتے ہیں۔یہ جائز ہے کہ نہیں ؟ فتوی عنایت فرمائیں ۔

    جواب نمبر: 58089

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 472-472/M=5/14236-U تقاریر کی ویڈیو اگر ممنوعہ تصویر سے خالی ہو تو اسے دیکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند