• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 60131

    عنوان: کیا دکان پر کریڈٹ کارڈ مشین لگانا جائز ہے ؟

    سوال: کیا دکان پر کریڈٹ کارڈ مشین لگانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 60131

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 586-551/Sn=9/1436-U خریداروں سے کارڈ کے توسط سے قیمت وصول کرنے کے لیے اپنی دکان میں کریڈٹ کارڈ مشین لگانے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند