• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 62192

    عنوان: معلمین کیلئے بنات سے عبارت سننا جائز ہے یا ناجائز؟ مفصل ذکر کریں شکریہ

    سوال: معلمین کیلئے بنات سے عبارت سننا جائز ہے یا ناجائز؟ مفصل ذکر کریں شکریہ

    جواب نمبر: 62192

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 24-24/B=2/1437-U ضرورت کے وقت سننے کی اجازت ہے، جس طرح ضرورت کے وقت عورت کا مرد سے بات کرنا جائز ہے جب کہ فتنے کا اندیشہ نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند