متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 62148
جواب نمبر: 62148
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 47-47/Sd=2/1437-U اس سرکاری نوکری میں آپ کے ذمے جو کام سپرد کیا جائے گا، اگر وہ کام فی نفسہ جائز ہے اور آپ کے اندر اُس کی اہلیت ہے تو اس نوکری کے حصول کے لیے مجبوری میں رشوت دینے کی شرعاً گنجائش ہے۔ قال ابن عابدین: دفع المال للسلطان الجائر لدفع الظلم عن نفسہ ومالہ، ولاستخراج حق لہ لیس برشوة، یعني في حق الدافع۔ (رد المحتار: ۹/۵۲۱، کتاب الحظر والاباحة، فصل في البیع، ط:دار الکتاب، دیوبند، فتاوی دار العلوم: ۱۷/۱۷۹، رشوت کا بیان)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند