متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 3448
ویڈیو ٹیپ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ پاکستان کے مفتی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ یہ تصویر نہیں ہے بلکہ اس کا عکس ہوتاہے۔ براہ کرم، اس مسئلہ پر غور فرماکر تشفی بخش جواب دیں۔
ویڈیو ٹیپ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ پاکستان کے مفتی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ یہ تصویر نہیں ہے بلکہ اس کا عکس ہوتاہے۔ براہ کرم، اس مسئلہ پر غور فرماکر تشفی بخش جواب دیں۔
جواب نمبر: 3448
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 492/ ھ= 370/ ھ
اس کے تصویر نہ ہونے پر جواس تقریر اور دلیل موصوف مدظلہ نے تحریر فرمائی ہے وہ ہماری سمجھ میں نہیں آئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند