• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 62214

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکا کسی کو دو یا تین دن کا صبح اپنے دروازے کے باہر ملتاہے وہ شخص اسے پال لیتاہے اپنے بیٹے کی طرح تو نکاح کرتے وقت نکاح نامہ پر لڑکے کے والد کی جگہ کیا لکھا جائے گا ؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکا کسی کو دو یا تین دن کا صبح اپنے دروازے کے باہر ملتاہے وہ شخص اسے پال لیتاہے اپنے بیٹے کی طرح تو نکاح کرتے وقت نکاح نامہ پر لڑکے کے والد کی جگہ کیا لکھا جائے گا ؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 62214

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 37-25/D=1/1437-U پرورش کرنے والا گارجین یا سرپرست کا عنوان لگاکر اپنا نام لکھ دے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند