دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا سر کاری ملازم کو پی ایف کے ساتھ جو سود کے روپئے ملتے ہیں وہ حلال ہیں یا حرام؟
1488 مناظر
Q.
میں شادی کے بعد دو سال تک کوئی اولاد نہیں چاہتا ہوں، میں اس کے لیے کیا کروں؟ کونسا راستہ اپناؤں؟
1969 مناظر
Q.
جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائیے خیر عطا فرمائے آپ نے میرے فتوا ی 21525 کا جواب دیافتوی(ل): 742=639-5/1431 آپ کا بھت ممنون ھوں، اللہ آپ صاحبان کو دنیا اور آخرت میں کامیابی اور اپنی رضاء سے نوازے اور مجھے بھی۔ صرف اس کے بارے میں ایک اشکال باقی ھے، اگر آپ اس کا بھی جواب عنایت فرمائیں تو بھت ممنون ھونگا۔ اس سوال میں میں نے 6 کاروباروں کا ذکر کیا تھا اگرچہ غلطی سے 4 کا عدد دو کاروباروں کے لئے لکھا تھا اور ایک اور غلطی اس مین یہ تھی کے میں نے لفظ کمپیوٹر کی جگہ چمپیوٹر لکھا تھا۔ بھر حال سوال یہ ھے کے کیا ان سب کروباروں کی کمائی اکھٹی حرام ھیں یا جداگانہ طور پر کچھ کی کچھ تناسب حلال بھی ھے۔ اور مین نے یہ کاروبار مختلف اوقات مین یکے بعد دیگرے کیے ھیں اکھٹے ایک ساتھ نھیں کیے، آگر اپ ھر کاروبار کا نمبر دیکر اس میں حلال اور حارام کا تناسب بھی بتائیں تو بھت مھرابانی ھوگی،خصوصاً کاروبار نمبر 2،پھلا نمبر 4، دوسرا نمبر4 (اس میں صلیب کی تعداد بھت محدود تھی) نمبر5 اس میں صرف مرغی کا گوشت کے حرام ھونے کا بھت غالب گمان ھے،ھاں پکھانے کے دورام یا بعد میں تلوث ھوتا تھا۔
3868 مناظر
Q.
میں ڈاکٹر ہوں ، جب ہم کسی مریض کو میڈیکل اسٹور سے دوائیلکھتے ہیں ، یا کسی مریض کا خون ٹیسٹ کرانے کے لیے کسی لیب میں بھیجتے ہیں تو اسٹور والے یا لیب والے ہمیں کچھ روپئے دیتے ہیں، اگر مریض ان کے پاس ہمارے بنا کہیں بھی جائے گاتب بھی وہ اتنیہی پیسے لیتے ہیں۔ لیب والوں کا کہنا ہے کہ ہم جو پیسے ڈاکٹر کو دیتے ہیں، اپنی بچت میں سے دیتے ہیں۔ مریض سے کوئی اضافہ نہیں لیتے۔ کیا یہ پیسے لینا دینا جائز ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالہ سے جواب دیں۔
1895 مناظر
Q.
آجکل ماحول ایسابناہواہے کہ بچنا مشکل ہورہاہے۔گھر والے بھی اس خلط ملط کو گناہ نہیں سمجھتے سوائے میری اہلیہ کے ، تو ہم دونوں کیا کریں؟ ہم خاموش رہتے ہیں، ان کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں، لیکن سب لوگ ہم سے ناراض ہے کہ ہم ان کاساتھ نہیں دیتے ہیں۔ ہمیں ان سے سلوک کرنے کی ترکیب بتائیں۔
2325 مناظر
Q.
ہنسنے کے بارے میں حدیث کیا کہتی ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
10524 مناظر
Q.
گذارش ہے کہ میں نیوزی لینڈ میں زیرتعلیم ھوں۔ یہاں پر اکثر پاکستانی طالب علم چھٹی کے دن کسی ایک بڑے سٹور میں کام کرتے ھیں جو بڑے بڑے سٹورز کو ۲۰۰ سے زیادہ خوراک کی چیزیں مہیا کرتے ہیں اور کام کرنے والوں کو ان اشیاء کو بڑے ڈبوں میں بند کرنا ہوتا ہے۔ ان اشیاء میں شراب کی بوتلیں اور کچھھاورنشہ آور اشیاء بھی ہوتی ہیں۔ ان اشیاء کی مقدار اگرچہ بہت کم ہوتی ہے لیکن بہرحال کبھی کبھی ان کو بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ کبھی کبھارسارا دن شراب کی بوتلیں آرڈر میں نہیں آتیں اور کبھی کبھی دن میں دو تین دفعہ بھی اٹھانی پڑتی ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں رہنمائی فرمتے ہوئے یہ بتا دیں کہ اس سٹور میں یہ کام کرنا جائز ہے یا ناجائز؟
1828 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ بجلی چوری کرنا کیسا ہے؟ اور جو چوری کرتاہے اس کی عبادت کا کیاحکم ہے؟
3000 مناظر
Q.
ٹی وی ، کمپیوٹرو دیگر آلات جن سے تصاویر اور موسیقی عام رہی ہیں، کیا ان کے رکھنے کی شریعت میں اجازت ہے؟
1246 مناظر
Q.
میں نیپال کے مینرل واٹر کمپنی میں منیجر ہوں، یہاں کے تہوار میں میرے اسٹاف کے گھروالے اکثر ٹیکہ لگادیتے ہیں، میں ان کو منع نہیں کرپاتاہوں، کیوں کہ وہ میرے باپ، ماں کی عمر کے ہوتے ہیں یا پھر اسٹاف ہوتے ہیں۔ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
1741 مناظر
Q.
کیا عورت بازار یا شاپنگ سینٹر میں جاسکتی ہیں تاکہ وہ اپنی ضروریات کا سامان خردیں؟ (۲) کیا وہ دینی مجلس میں شریک ہوسکتی ہیں؟ (۳) کیا عورت ذکر کی مجلس میں شامل ہوسکتی ہے جو کسی طرح کی بدعت سے آزاد ہو؟
5408 مناظر
Q.
میں اپنے کلائنٹ(مئوکل ) کے ساتھ جو بزرگ ہیں، تھا ۔ انہوں نے شراب خریدی ، میں نے اس بزرگ کو عزت دینے کی خاطر وہ شراب کی بوتلیں اٹھالی، اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا مجھے اس کا کفاہ اداکرنا پڑے گا؟ اگر ہاں! تو کیا اور کتنا؟
1906 مناظر
Q.
موٹر سائیکل یہ کار کی انشورنس کروانا جائز ہے یا ناجائز؟
2832 مناظر
Q.
میرے والد سید نہیں تھے، مگر میری ماں سید ہ ہیں، کیا میں اپنی اولاد کے نام کے آگے سید لگا سکتاہوں؟
2721 مناظر
Q.
ہمیں اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر نے بتا یاہے کہ اگر آ پ دونوں میاں بیوی اپنے اپنے جراثیم دیں تو ہم اس کو پہلے باہر رکھ کر میل کھلائیں گے ، پھر 36/ گھنٹے بعد اس کو بچہ دانی میں داخل کریں گے اور اس طرح حمل ٹھہر جائے گا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
2162 مناظر
Q.
میر انام محمد حاذق علی ہے، میں بہار شریف کا باشندہ ہوں، پچھلے ڈھائی سال سے میں دبئی میں نوکری کررہا ہوں، یہ نوکری مجھے ایک دوست کے ذریعہ ملی ہے۔اس نوکری کو حاصل کرنے کے لیے جو اسناد میں نے کمپنی کو دکھا ئے ہیں وہ جعلی ہیں، یہ بات میرے دوست کو معلوم تھی، جس کے ذریعہ مجھے نوکری ملی ہے وہ بھی اسی کمپنی میں کام کررہا تھا۔ نوکری کے دوران کمپنی کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہوئی بلکہ میری کمپنی میرے کام سے خوش رہی اور اس دوران میری تنخواہ میں اضافہ بھی کیا گیا اور ایک بار مجھے بونس(عمدہ کارکردگی پر اضافی رقم یا انعام) بھی دیا گیا۔آئندہ نومبر میں کمپنی کے ساتھ میرا قرار (معاہدہ ) ختم ہونے جارہا ہے، لیکن میری کمپنی مزید معاہدے کرنے کے لیے اصرار رکررہی ہے، یہاں تک کہ میری تنخواہ میں اضافہ کرنے بات بھی کررہی ہے، میں اس کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں۔ (۱) میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس ملازمت میں جو مجھے تنخواہ مل رہی ہے وہ کیسی ہے؟ (۲) مجھے اس کمپنی کے ساتھ مزید قرار کرنا چاہئے یا نہیں؟ اگر میں اپنے اسناد کی حقیقت کو کمپنی کے سامنے ظاہر کردوں تو مجھے خطرہ ہے کہ میرے دوست وغیرہ جن کے ذریعہ مجھے یہ نوکری ملی ہے ، وہ پریشانی میں نہ پڑ جائیں؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
1915 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ سیدھے بازو کامثانہ نہیں ہے جس کی بنا پر منی تیار نہیں ہور ہی ہے تو کیا یہ آدمی کسی دوسرے آدمی کی منی (منی بینک ) سے لے کر اپنی بیوی کے رحم میں انجکشن کے ذریعہ ڈال کر اولاد پیدا کرسکتاہے؟ اس بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے؟ اب یہ آدمی اولا دکے لئے کیا کرے؟
1959 مناظر
Q.
میرے دو بالغ بھنیں ھیں(جڑوا) ،دونوں کی عمریں 13 اور 14 سال کے درمیان ھے،گھر میں کچھ لڑکون اور لڑکیوں کو قرآن مجید اور انگریزی پڑھاتی ھیں،لڑکون کی عمر(111/2یعنی گیارہ اور آدھا)(101/2 یعنی دس اور آدھا)(10)(5) سال ھے،سوالات یہ ھیں(1)کیا ان لڑکون کو پڑھانا میرے بھنوں کو جائز ھے(2)انکا پڑھانا بھتر ھے یا نہ پڑھانا(3)اگر ان لڑکوں کو میں گھر میں نہ پڑھانے دوں تو کیا مجھ کو گناہ ھوگا،کیونکہ میں ان کو قرآن مجید پڑھنے سے روکھ رھا ھوںگا، مجھے گھر مین غیر لڑکے آنا پسند نھیں ۔ نوٹ؛ کبھی کبھار گھر میں کوئی مرد نھیں ھو تھا(4)غیر محرم لڑکوں کی عمر کم از کم کتنی ھونی چاھئے کہ ان کو گھر میں جوان عورتوں کے سامنے آنے کی اجازت نھٰیں ھو گی(5)غیر محرم لڑکیوں کی عمر کم از کم کتنی ھونی چاھئے کہ ان کو گھر میں جوان مردوں کے سامنے آنے کی اجازت نھٰیں ھو گی(6)زیادہ سے زیادہ لڑکوں اور لڑکیوں کی عمر کتنی ھونی چاھئے کہ ان کو آپس مین کھیلنے کی اجازت ھوگی(7)لڑکے اور لڑکیوں کی شرعی عمر کتنی ھوتی ھے کہ وہ بالغ کھلاتے ھیں، کیا آج کل اس مین کوئی تبدیلی آگئی ھے۔
6778 مناظر
Q.
کسی مصلحت سے یعنی کسی سے کچھ کام کرانا ہو اور اس کام کے مطلب سے کسی کو ہدیہ دینے کا کیا حکم ہے، کیا یہ رشوت میں شامل ہے؟ مہربانی کرکے مفصل جواب دیں۔
1895 مناظر
Q.
میرا کاروبار کمپیوٹر اور فوٹو اسٹیٹ کا ہے۔ (۱) گراہک کسی بھی قسم کا کاغذ یا کام لے کر آتا ہے جائز ناجائز، فوٹو والا، بنا فوٹو والا کسی بھی قسم کی بھاشا(زبان) ہوتی ہے جس کو ہمیں فوٹو کاپی کرنا پڑتا ہے یا کمپیوٹر سے لکھنا (ٹائپ) کرنا پڑتا ہے، تو ہم کیا کریں؟
2815 مناظر
First
Previous
120
121
122
123
124
Next
Last