• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 23124

    عنوان: کسی مصلحت سے یعنی کسی سے کچھ کام کرانا ہو اور اس کام کے مطلب سے کسی کو ہدیہ دینے کا کیا حکم ہے، کیا یہ رشوت میں شامل ہے؟ مہربانی کرکے مفصل جواب دیں۔

    سوال: کسی مصلحت سے یعنی کسی سے کچھ کام کرانا ہو اور اس کام کے مطلب سے کسی کو ہدیہ دینے کا کیا حکم ہے، کیا یہ رشوت میں شامل ہے؟ مہربانی کرکے مفصل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 23124

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):972=972-6/1431

    جی ہاں یہ رشوت ہے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند