دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
میں نے ایک کار خریدا ہے اس میں ٹیپ ریکارڈر کمپنی سے آیا ہے میں نے ڈرائیور کو بولا ہے کہ اس میں میوزک نہیں لگانا ہے، اگر میری غیرموجودگی میں وہ میوزک چلائے تو میں اس میں گنہ گار ہوں گا کیونکہ وہ ٹیکسی چلارہا ہے اور میں اس کے ساتھ نہیں ہوتا ہوں تو کیا میری اس میں کچھ گناہ ہے برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔
2012 مناظر
Q.
میں کئی مہینوں سے بیکار تھا نوکری ڈھونڈ رہا تھا، مگر اللہ کا فضل ہوا کہ ایک دکان میں کام ملا (الحمدللہ) مگر اس دکان میں سگریٹ بھی بکتی ہے اور کچھ ایسی سویٹ بھی بکتی ہے جس کا کھانا حرام ہے کیونکہ اس میں جلیٹین ہوتی ہے اور چند حیا سوز اخبارات میگزین بھی بکتے ہیں اور بھی کچھ ایسی چیزیں ہیں جس کا کھانا حلال نہیں تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسی دکان میں کام کرکے جو تنخواہ ملے گی کیا وہ حلال ہوگی میرے لیے؟ میرا کام بس ٹل پر کھڑے رہ کر سامان پہنچانا ہے اور سامان دکان میں ختم ہوجائے تو سٹور روم سے دکان میں سجاکے رکھنا ہے، براہ کرم جلد جواب دے کر اللہ کے ہاں اجر پائیے۔ جزاک اللہ
1868 مناظر
Q.
(۱) کیا ریٹائر ہونے کے بعد پنشن لینا جائز ہے؟(۲) شوہر کے مرنے کے بعد اس کی بیوی کو پنشن آدھی ملتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟
2974 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی طالب علم میڈیکل کالج میں کسی غلط طریقے سے مثلا سیٹنگ کرواکر یا کسی اور کو اپنی جگہ بیٹھا کر داخلہ لیتاہے اور وہاں اپنی محنت سے پڑھائی کرکے ڈاکٹر بن کر نکلتا ہے تو اس کی کمائی حلال ہے یا حرام؟اس نے داخلہ غلط طریقے سے لیا ہے پر وہاں سے اپنی محنت سے پڑھ کر پاس کیا ہے۔ براہ کرم، باحولہ جواب دیں۔
1989 مناظر
Q.
السّلام و علیکم ! میری بہن کی انشاءاللّٰاہ اس سال شادی ھے- اس سے پھلے میرے بہن بھائئوں کی شادی میں مخلوط اجتماع ، فوٹوگرافی، ویڈیو? گانا بجانا کی رسمیں ہوئی ہیں? میں ان تمام شادیوں میں شریک ہوتا رہا? لیکن ھمیشہ یہ نیّت رکھی کہ میں اپنی شادی ان تمام اور اسطرح کی تما م رسموں سے پاک رکھوں گا۔ الحمد للّٰاھ اللّٰاھ نے مجھے میری شادی میں ان تمام رسموں سے بچایا۔ اب میرے گھر والے اور بھن کی سسرال بہن کی شادی میں یہ رسمیں کرنا چاہتی ہے۔ میں نے دونوں گھروں میں کہ دیا ھے کھ میں اب ان رسموں میں شریک نہیں ہوںگا۔ مہندی میں تو بلکل نہیں کہ اس میں ڈھول، گانا بجانا، فوٹو، ویڈیو اور مخلوط اجتماع ہو گا۔ نکح میں صرف اس صورت میں کہ نکاح کے وقت اسٹیج پر کوئی فوٹو اور ویڈیو نہیں بنے گی۔ بہن کی سسرال اس بات پر تو مان گئی ہے مگر وہ لوگ اور میرے گھر والے میری مھندی میں شمولیّت پر اصرار کر رہے ہیں۔ بالآخر وہ اس بات پر پہنچے کہ میں اس بات پر فتوٰی لے لوں۔ میں اپنے گھر میں سب سے بڑا ہوں اور بہن کی سسرال بھی میری بھت عزّت کرتی ہے۔ اس سب کے باوجود میں چاہتا ہوں کہ آپ قرآن و سنّت کی روشنی میں ۔میری راہنمائی فرمائیں اور فتوٰی ضرور ارسال فرمائی
2155 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بیوی کو تیسرے آپریشن سے ولادت ہوگی ، ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ نسبندی کا آپریشن کراؤ ورنہ تمہاری بیوی کے لئے مسئلہ پیدا ہوجائے گا اور جان کا بھی خطر ہ ۔۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
2540 مناظر
Q.
میں بڑے بھائی کی بیوی کو چھوتاہوں جب کہ میرے ذہن میں کوئی غلط خیال نہیں ہوتاہے، کیا اس سے گناہ ہوگا؟(۲) میرے ایک دوست کی شادی ہوئی تھی، مباشرت کے وقت اسے کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑا، اس کی بیوی اپنے والدین کے پاس چلی گئی۔ میرے دوست کی بھابھی کھل کر بات کرتی ہے کہ بیوی کے ساتھ کس طرح جسمانی تعلق بنایا جائے ، کیا یہ درست ہے؟ ماشاء اللہ، اب میرے دوست اور اس کی بیوی دونوں ایک ساتھ خوشی کی زندگی گذارہے ہیں۔
2899 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی مشکوک کمائی ہے اوروہ بھی شرابی کبابی ہے بلکہ تقریباً پورا پریوار ہی ایسا ہے اور ایسا شخص شادی میں دعوت کرے اور کھانا گھر میں پہنچا دے تو اس کھانے کا کیا حکم ہے؟ کیا اس کھانے کو پھینک دینا چاہیے یا اسے کھا لینا چاہیے؟ کیوں کہ پھینکنے سے کھانا برباد ہوگا اور کھائیں تو مشکوک ہونے کی صورت میں کیا کریں؟ اور ان کے ولیمہ میں شریک ہوں یا نہ ہوں؟ رہنمائی فرماویں۔
4890 مناظر
Q.
پنشن کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ کیا سرکاری پنشن ہر کوئی لے سکتا ہے یا صرف حاجت مند ہی لے سکتا ہے؟ حکومت ساٹھ سال کی عمر سے ہر کسی کو پنشن دیتی ہے (یہ میں نے سنا ہے) کسی نے یہ بتایا کہ یہ ناجائز ہے، رہنمائی فرمائیں، نوازش ہوگی۔
6180 مناظر
Q.
کیا آئی ٹی کمپنی میں کام کرنا درست ہے؟ اس میں بینکوں، انشورنس یا دوسرے حرام منصوبے کی سوفٹ وئیرکی تیار ی میں مدد کی جاتی ہے، آئی ٹی کمپنی برا ہ راست اس میں ملوث نہیں ہے ، لیکن اس میں کمپیوٹر سسٹم کو تیار میں مدد کی جاتی ہے۔
2629 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کسی غیر محرم عورت کو دیکھنا اوراس کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہو تو کن حالتوں میں؟ (۲)اگر کوئی انسان کسی غیر محرم عورت کو دیکھتا ہے پھر سلام کرتا ہے تو ایسے آدمی کو دیندار سمجھنا کیسا ہے؟
5732 مناظر
Q.
کیا ہومیوپیتھی ادویات حلال ہیں یا حرام؟
2177 مناظر
Q.
کیا کھانے کی وہ چیزیں جو نقصان پہنچائیں اور صحت کے لئے خطرناک ہوں جیسے کینسر کا ہونا یا عضو کا ٹوٹنا ، تو کیا ایسی چیزیں حرام ہیں؟
1752 مناظر
Q.
مختلف حالات میں خون دان کرنے کے سلسلے میں کیا مسئلہ ہے؟کیا ایسی کوئی کتاب ہے جس میں خون دان کرنے کی بابت تمام مسائل مذکور ہوں۔ایک شخص اسپتال میں بھرتی ہے، ڈاکٹر نے اٹھارہ یونٹ خون کا مشورہ دیا ہے ، اس کے افراد خانہ نے دس یونٹ کا انتظام کیاہے ۔ میں نے خون نہ دینے کی بہت کوشش کی چونکہ میں جانتا ہوں کہ یہ خون میری ملکیت میں نہیں ہے، لیکن حال یہ ہے کہ انہیں کو ئی خون دینے والا نہیں مل رہا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟
1814 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں دبئی میں رہتا ہوں اور بیوی ہندوستا ن میں ۔ اس کی صحت ٹھیک نہیں رہتی ہے اور جب بھی میں ہندوستان جاتا ہوں، وہ بچہ کی خواہش کرتی ہے، لیکن میں نہیں چاہتا ہوں کہ اس کی زندگی خطرہ میں پڑ جائے اور ااس کی زندگی کو خطرہ ہے تو میں کیا کروں؟ کیا کنڈوم کا استعمال جائز ہے یا منی باہر خارج کردوں یا اور کوئی اسلامی طریقہ ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے اور ایسے میں اللہ اور اس کے رسول کا کیا حکم ہے؟ براہ کرم، ہماری رہنمافرمائیں۔
2185 مناظر
Q.
میں چین میں اپنے شوہر کے ساتھ ہوتی ہوں۔میرے شوہر کے آفس میں ایک لیڈی سیکریٹری کام کرتی ہے، وہ غیرمسلم ہے۔کبھی کبھی میں بھی شوہر کے ساتھ آفس میں چلی جاتی ہوں ، تو اس سیکریٹری سے میری اچھی دوستی ہوگئی ہے۔کبھی کبھی وہ میرے گھر بھی آجاتی ہے۔میرے گھر میں دیوارپر لوح قرآنی اور قل شریف کے فریم لگے ہوئے ہیں۔ایک دفعہ اس نے مجھ سے پوچھا کہ یہ کیا چیز ہے اور کیوں لگے ہوئے ہیں؟میں نے اس کو بتایا کہ یہ تبرک اور اچھی حالت کے لیے لگے ہوئے ہیں، ساتھ ہی میں نے اس کو بتایا کہ جہاں یہ لگے ہوئے ہوں وہاں پر جادو نہیں ہوتا اور یہ ڈر کو بھی دورکرتے ہیں۔ اس کے کچھ دنوں کے بعد اس نے مجھے کہا کہ میں اس کو بھی قل شریف اور لوح قرانی کے فریم دوں تاکہ وہ اپنے گھر میں بھی لگا سکے۔میں نے اس کو کہا کہ تم چونکہ مسلم نہیں ہو، اس لیے یہ میں تمہیں نہیں دے سکتی ، کیوں کہ ان کو بغیر وضو کے چھونہیں سکتی، وہ کہنے لگی کہ آپ میرے روم میں دیورا پر لگادیں، میں اس کو کبھی ہاتھ نہیں لگاؤں گی، لیکن میں نے اس کو انکار کردیا ۔ ویسے وہ ایک کمرہ میں اکیلی رہتی ہے۔ اس کے خاندا میں سوائے اس کی دادی کے باقی سب لامذہب ہیں۔ اس کی دادی عیسائی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا میں نے صحیح کیا؟کیوں کہ مجھے لگا کہ میرے انکار سے اس کا دل ٹوٹ جاتا، لیکن میں کیا کرتی؟وہ مسلم نہیں ہے۔اور کیا میں اس کو اپنے گھر میں کھانے کی دعوت پر بلاسکتی ہوں؟
1915 مناظر
Q.
برائے کرم درج ذیل سوالات کے جواب عنایت فرماویں: (۱) کیا آپریشن کے دوران ہم غیر مسلم عورتوں کا خون مسلم عورتوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲)کیا آپریشن کے دوران ہم غیر مسلم مردوں کا خون مسلم مردوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ (۳)کیا آپریشن کے دوران ہم مسلم مردوں کا خون مسلم عورتوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ (۴)کیا آپریشن کے دوران ہم مسلم عورتوں کا خون مسلم مردوں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ ان سوالا ت کے جوابات کی ضرورت ہم کو ہمارے حیدرآباد واقع مسلم بلڈ بینک کے لیے ہے۔
1474 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ : (۱)کیا مٹھ مارنا حرام ہے؟ اور چاروں اماموں سے کیا وضاحت ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔(۲) ااور آپ سے ایک رائے پوچھنی ہے کہ میں ایم بی بی ایس کا طالب علم ہوں اور دوسرے سال میں ہوں۔ میرا ارادہ ہے کہ میں یہ کورس کرنے کے بعد دینی علم حاصل کروں۔ اس وقت میری عمر بائیس سال پوری ہوگئی ہے، آپ کی کیا رائے ہے؟ میں عالم بننا چاہتا ہوں ۔ گھر والوں کو بھی میں نے بتادیاہے ، وہ کہتے ہیں ک تم ایم بی بی ایس مکمل کرلو پھر علم دین حاصل کر لینا۔ اور ساتھ ہی مجھے کسی اچھے مدرسہ کے نام بھی بتائیں۔ شکریہ !
13096 مناظر
Q.
کیا کرکٹ کھیلنا بغیر جوئے کے جائز ہے؟
5948 مناظر
Q.
کیا ایسی سوفٹ وئیر کمپنی میں ملازمت کرنا جائز ہے جو انشورنس کمپنی کے لیے سوفٹ وئیر بناتی ہو؟
1667 مناظر
First
Previous
121
122
123
124
125
Next
Last