• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 22523

    عنوان: کیا آئی ٹی کمپنی میں کام کرنا درست ہے؟ اس میں بینکوں، انشورنس یا دوسرے حرام منصوبے کی سوفٹ وئیرکی تیار ی میں مدد کی جاتی ہے، آئی ٹی کمپنی برا ہ راست اس میں ملوث نہیں ہے ، لیکن اس میں کمپیوٹر سسٹم کو تیار میں مدد کی جاتی ہے۔ 

    سوال: کیا آئی ٹی کمپنی میں کام کرنا درست ہے؟ اس میں بینکوں، انشورنس یا دوسرے حرام منصوبے کی سوفٹ وئیرکی تیار ی میں مدد کی جاتی ہے، آئی ٹی کمپنی برا ہ راست اس میں ملوث نہیں ہے ، لیکن اس میں کمپیوٹر سسٹم کو تیار میں مدد کی جاتی ہے۔ 

    جواب نمبر: 22523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1252=946-6/1431

    صورتِ مسئولہ میں آپ کو اس کمپنی میں کام کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند