عنوان: میں ایک کمپنی میں کام کررہا ہوں جو دوسری کمپنی جو شراب ودیگر چیزوں کا بزنس کررہی ہے ، سے کرایہ لے رہی ہے، لیکن میری کمپنی کوئی حرام بزنس نہیں کررہی ہے؟تو کیا میں وہاں ملازمت کرسکتاہوں یا نہیں؟
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کررہا ہوں جو دوسری کمپنی جو شراب ودیگر چیزوں کا بزنس کررہی ہے ، سے کرایہ لے رہی ہے، لیکن میری کمپنی کوئی حرام بزنس نہیں کررہی ہے؟تو کیا میں وہاں ملازمت کرسکتاہوں یا نہیں؟
جواب نمبر: 2663431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1682=1259-11/1431
مذکورہ صورت میں آپ کی ملازمت شرعاً درست ہے اسے کرسکتے ہیں۔