• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 20661

    عنوان:

    کیا کسی عالم کا ٹی وی پر لائیو(براہ راست نشر) دکھائے جانے والے پروگرام پر آنا درست ہے؟ براہ کرم، دلیل کے ساتھ جواب دیں۔

    سوال:

    کیا کسی عالم کا ٹی وی پر لائیو(براہ راست نشر) دکھائے جانے والے پروگرام پر آنا درست ہے؟ براہ کرم، دلیل کے ساتھ جواب دیں۔

    جواب نمبر: 20661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 476=327-4/1431

     

    بغیر کسی شدید ضرورت کے کسی عالم کا ٹی وی پر آنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند