• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 16380

    عنوان:

    میں گوگل (Google Adsense) ایڈسنس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ ایڈورٹائزر پروگرام سے کمایا گیا پیسہ حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    میں گوگل (Google Adsense) ایڈسنس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ ایڈورٹائزر پروگرام سے کمایا گیا پیسہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 16380

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1629=146tb-11/1430

     

     گوگل ایڈسنس سے کس طرح ایڈورٹائزمنٹ ہوتا ہے، اور کس طرح اس میں پیسے حاصل کیے جاتے ہیں؟ اس کی تفصیل سے مطلع کریں، پھر ہم اسکے جواز اور عدم جواز کا شرعی حکم تحریر کریں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند