• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 171032

    عنوان: کیا میں سرکاری بنک میں سرکاری وکیل کے طور پر نوکری کر سکتا ہوں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ مجھے ایک سرکاری بنک میں ایک سرکاری وکیل کے طور پر نوکری کا موقع مل رہا ہے کیا میں یہ نوکری کر سکتا ہوں ، آپ کے جواب کا منتظر ہوں ، جزاک اللّہ تعالیٰ۔

    جواب نمبر: 171032

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 968-840/M=10/1440

    سرکاری بینکوں کا نظام سود پر مبنی ہوتا ہے اس لئے ایسے بینک میں نوکری سے احتراز کرنے میں عافیت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند