• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 154422

    عنوان: بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا كیسا ہے؟

    سوال: آج کے ہندوستان کے حالات میں کاروبار کرنے کے لیے بینک سے لون لے کر کارو بار کرسکتے ہیں کیا ؟

    جواب نمبر: 154422

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1347-1319/SD=1/1439

    بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا ناجائز ہے ، احادیث میں سودی لین دین پر سخت وعید آئی ہے ، ایسے کاروبار میں برکت بھی نہیں ہوتی ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند