• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 22444

    عنوان: کیا کھانے کی وہ چیزیں جو نقصان پہنچائیں اور صحت کے لئے خطرناک ہوں جیسے کینسر کا ہونا یا عضو کا ٹوٹنا ، تو کیا ایسی چیزیں حرام ہیں؟

    سوال: کیا کھانے کی وہ چیزیں جو نقصان پہنچائیں اور صحت کے لئے خطرناک ہوں جیسے کینسر کا ہونا یا عضو کا ٹوٹنا ، تو کیا ایسی چیزیں حرام ہیں؟

    جواب نمبر: 22444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):770=599-6/1431

    جس درجہ میں نقصان دہ ہو اسی درجہ میں احتیاط واحتراز لازم ہوگا۔ نیز نقصان دہ ہونے کا فیصلہ طبیب حاذق کی تجویز یا اپنے ذاتی تجربہ کی بنیاد پر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند