• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 22826

    عنوان: (۱) کیا ریٹائر ہونے کے بعد پنشن لینا جائز ہے؟
    (۲) شوہر کے مرنے کے بعد اس کی بیوی کو پنشن آدھی ملتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

    سوال: (۱) کیا ریٹائر ہونے کے بعد پنشن لینا جائز ہے؟
    (۲) شوہر کے مرنے کے بعد اس کی بیوی کو پنشن آدھی ملتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 22826

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):943=692-6/1431

     (۱) پنشن سرکار کی طرف سے عطیہ اور احسان ہے، اس کا لینا بلاشبہ جائز ہے۔
    (۲) یہ بھی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند