متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 22797
جواب نمبر: 22797
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1095=887-6/1431
مذکورہ طالب علم کا سیٹنگ کراکر یا کسی اور کو اپنی جگہ بٹھاکر داخلہ لینا صحیح نہیں، البتہ ڈاکٹر بننے کے بعد جو وہ کمائی کرتا ہے تو اس کی کمائی حلال رہے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند