• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 23440

    عنوان: موٹر سائیکل یہ کار کی انشورنس کروانا جائز ہے یا ناجائز؟

    سوال: موٹر سائیکل یہ کار کی انشورنس کروانا جائز ہے یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 23440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1185=1085-7/1431

    موٹر سائیکل یا کار کی آپ کو اگر واقعی ضرورت ہے اور انشورنس کروائے بغیر اس کو نہیں نکلواسکتے تو بحالت مجبوری اس کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند