• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 23896

    عنوان: میں شادی کے بعد دو سال تک کوئی اولاد نہیں چاہتا ہوں، میں اس کے لیے کیا کروں؟ کونسا راستہ اپناؤں؟

    سوال: میں شادی کے بعد دو سال تک کوئی اولاد نہیں چاہتا ہوں، میں اس کے لیے کیا کروں؟ کونسا راستہ اپناؤں؟

    جواب نمبر: 23896

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1328=1063-7/1431

    بلا ضرورت شرعی ایسی راہ اختیار کرنا جس سے پیدائش وقتی طور پر موقوف ہوجائے شرعاً درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند