دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 415
معاشرت >> اخلاق و آداب
Q.
کیا ایک ہاتھ مصافحہ لینا صحیح ہے؟اگر ہے تو اس کی حدیث بتائیں، اور اگر نہیں تو اس کی حدیث بتائیں۔
9234 مناظر
Q.
ایک مسلمان اپنی طاقت کی وجہ سے دوسرے کمزور مسلمان پر ظلم کرتاہے ، اسے مارتا ہے، اس کی زمین غصب کرلیتاہے جس کی وجہ سے ظالم اور مظلوم میں بات چیت بند ہوجاتی ہے اور تین دن سے زیادہ گذرجاتے ہیں اور اسی حالت میں ایک کا انتقال ہوجاہے تو کیا ایسی صورت میں مظلوم کی پکڑ ہوگی اور کیا ایسی صورت میں بھی مظلوم پر یہ حکم لاگو ہوگا کہ ظلم کے باوجود ظالم سے بول چال جاری رکھی ہے؟
3202 مناظر
Q.
غیر محرم کو سلام کرنے اور اگر وہ سلام کرے تو اس کا جواب دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
5640 مناظر
Q.
الحمد للہ، میں کرتا پاجامہ اور ٹوپی پہنتاہوں، لیکن بعض مواقع پر اکثر اوقات جب ہم اپنے رشتہ داروں سے ملتے ہیں یا دعوت میں جاتے ہیں تو میرے والدین مجھے شرٹ پہننے اور ٹوپی اتارنے کے لیے کہتے ہیں،۔ سوال یہ ہے کہ کیا مجھے ان کی بات ماننی چاہئے؟ کیا یہ ضروری ہے؟ کیا یہ حرام یا مکروہ ہوگا اگر میں بات نہ مانوں؟ اگر میں اس معاملہ میں ان کی بات نہ مانوں تو کیا مجھے سزا ملے گی؟ کیا یہ گنا ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
1505 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر اوالاد نافرمان ہو ، کہنا نہ مانتی ہو اور باعث تکلیف اور بے عزت بنے تو کیا اولاد سے قطع تعلق کر لینا شریعت میں جائز ہے ؟ اولاد بالغ ہے۔
2080 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام حامیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شیعوں، بریلویوں، اہل حدیثوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟
1366 مناظر
Q.
اگر کوئی اپنے گھر سے دور ملازمت کرتاہے اور وہ اپنی بیوی کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتا ہے جب کہ بیوی بھی یہی چاہتی ہے، لیکن لڑکے کے والدین اس کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ، والدین سے تفصیل سے بات ہوئی مگر وہ نہیں مان رہے ہیں۔برا ہ کرم، بتائیں کہ اسلام اس بارے میں کیا کہتاہے؟
1432 مناظر
Q.
میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا ہوں مگر میری بیوی چاہتی ہے کہ ہم میاں بیوی الگ گھر میں رہیں ، کیوں کہ میری دوبہنیں پورے گھر میں پریشانی پیدکرتی رہتی ہیں، اگر میں اپنے والدین سے دور رہ کر اپنی بیوی کے ساتھ رہوں تو میرے اوپر والدین کے کیا حقوق ہوں گے؟ اور کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے؟ برا ہ کرم، شریعت کی روشنی میں جواب دیں۔
1601 مناظر
Q.
کیا فقہ حنفی میں قدم بوسی جائز ہے؟ براہ کرم، تفصیلی جواب دیں۔
2049 مناظر
Q.
میں نے رات کو خواب دیکھا تھاکہ میرے محترم والد(ان کااکتوبر 2009میں انتقال ہواہے) والد ہ ، بہن اور بھائیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، ایسالگتا تھا کہ آپ پریشانی میں تھے۔ میرے پوچھنے پر آپ نے جواب دیا کہ نہیں بیٹے؟تم کیا کرسکتے ہو؟ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1675 مناظر
Q.
میراسوال سلام کے بارے میں ہے۔جب کبھی ایک سے زیادہ آدمی ہو اور سلام کرنے والے نے سلام کیا تو سب لوگوں کو سلام کا جواب دینا چاہئے یا صرف ایک آدمی کا جوا ب دینا کافی ہے؟ حدیث شریف سے کیا ثابت ہے ؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
1787 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص بے جا ظلم کرتا ہے اور وہ نماز بھی پڑھتا ہے کیا اس کی نماز قبول ہوتی ہے؟ مظلوم کو کیا کرنا چاہیے۔ اور وہ رشتوں کو تعویذ کے ذریعے توڑتا بھی ہے، اس کا دعوی کرتا ہے کہ میں الگ کردوں گا، پھر لوگوں میں جدائی ہوجاتی ہے۔
3517 مناظر
Q.
تجارتی معاملات میں غیر مسلم حضرات ہمیں السلام علیکم کہتے ہیں یا نمستے، یا نمشکار یا رام رام ۔ تو جواب میں اگر ہم صرف وعلیکم کہتے ہیں تو وہ اعتراض کرتے ہیں کہ پورا جواب کیوں نہیں دیتے ہیں۔ اسی طرح نمستے وغیرہ کا کیا جواب دیں؟ نیز جواب میں نمستے ، نمشکار کہنے کا کیا حکم ہے؟ نیز نمستے ، نمشکار کے معنی کیا ہیں؟ میں نے کہیں پہ یہ پڑھا تھا کہ اس کے معنی سرجھکانے کے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ حرام ، یامکروہ یا تنزیہی ؟ براہ کرم، پوری طرح رہنمائی فرمائیں۔نیز اسلام تو بھائی چارے کا دھرم ہے اور جواب نہ دینے کی صورت میں نفرت کا اندیشہ ہے ، کیا کریں
6812 مناظر
Q.
والد اگر اپنی خدمت کے بجائے اپنے ایک لڑکے سے دوسرے بیٹے کا کام کرنے کو کہے اور دوسرا بیٹا اس بھائی کا کام نہ کرنا چاہے تو یہ ناکرنا والد کی نافرمانی میں شمار ہوگا یا نہیں؟
2019 مناظر
Q.
حضرت مجھے یہ بتائیں کہ غیر محرم کو سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا کا اسلام میں کیا حکم ہے کیوں کہ میں نوکری کرتا ہوں اور یہاں پر کسی نہ کسی کام سے غیر محرم سے بات کرنا پڑتی ہے اور ابتدا سلام سے ہی ہوتی ہے اب اس صورت میں کیا کیا جائے؟ اور اس کے ساتھ ساتھ غیر مسلم کو سلام کرنے اور سلام کا جواب دینے کا طریقہ بھی بتادیں؟ اللہ تعالی آپ حضرات کو دنیا اور آخرت میں اس کا اجر عظیم عطا کرے (آمین)۔
13324 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام غیرمسلمین کو کس طرح سلام کرتے تھے؟ براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
1411 مناظر
Q.
کیا ہم کسی غیر مسلم کو نمستے یا نمشکار کہہ سکتے ہیں؟
6914 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ سلام کس کس وقت نہیں کرنا چاہیے جیسے بہت سے لوگ بولتے ہیں مسجد میں اور وضو کے وقت اور اذان کے وقت اورجب قرآن پڑھ رہے ہوں تو سلام کاجواب دینا چاہیے کہ نہیں؟
10159 مناظر
Q.
(۱)حضرت صفیہ، حضرت زینب رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح کے بارے میں تفصیل سے بتائیں؟ (۲)تراویح میں ہم لوگ جو امام صاحب کو نذرانہ دیتے ہیں جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (۳)آج کل میں نے دیکھا ہے کہ لوگ ملاقات کے وقت سلام کرتے ہیں لیکن جب ایک دوسرے سے رخصت ہوتے ہیں تو اللہ حافظ یا خدا حافظ کہتے ہیں، اور میں نے ایک حدیث پڑھی ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے اور ترمذی شریف کی حدیث ہے اس حدیث کا آخری ٹکڑا ہے کہ (یعنی جس طرح ملاقات کے وقت سلام کرنا سنت ہے ایسی ہی رخصت ہوتے وقت بھی سلام کرنا سنت ہے)۔ اس مسئلہ پر غور کریں اور بتائیں؟
2711 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کو نو سال ہوگئے ہیں میرے شوہر بہت اچھے اور شریف ہیں۔میری شادی کے بعد میری سسرال والے مجھ سے بہت بدتمیزی کرتے ہیں اور میرے شوہر یہ دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ اللہ پر چھوڑ دو اور عفو و درگزر سے کام لو۔ اسلام کے لحاظ سے ایک مسلم شوہر کے سامنے اگر اس کے گھر والے اس کی بیوی کی بے عزتی کریں او راس پر تہمت لگا ئیں تو شوہر کا کیا فرض ہے آیا کہ بڑے لوگوں کے سامنے چپ ہوجائے یا بیوی کو اپنی عزت سمجھ کر سب کا مقابلہ کرے۔ میرے شوہر زندگی کے ہر معاملہ کو اسی طرح ہی لیتے ہیں جس کی وجہ سے زندگی عذاب ہوگئی ہے، کیو ں کہ میری سسرال والے اتنے بدتمیز ہیں میں آ پ کو بتا نہیں سکتی۔ میرے تین بچے ہیں اسلام کی رو سے والدین کا فرض یہ ہے کہ اولاد ان کی خدمت کرے ان کے لیے دعائیں کرے ان کی صحت کا خیال رکھے یا اپنے والدین کے کہنے میں آکر بیوی اور بچوں کا خیال رکھنا یا ان کی کفالت بھی چھوڑ دے۔ ایک اچھا بیٹا بننے کے بعد ایک آدمی کے اوپر بیوی بچوں کی جو ذمہ داری اللہ کی طرف سے دی گئی ہے اس کو اچھی طرح پوری کرنا کتنا ضروری ہے؟ اپنی بیوی بچوں کی اچھی کفالت کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ اللہ نے ہم کو جو زندگی دی ہے اس میں کچھ باتیں ایسی ہیں جس میں ہم درگزر کرتے ہیں لیکن ہر بات میں خاموش رہنا اور اپنی کسی بھی بات کی صفائی نہ دینا کیا صحیح ہے چاہے کوئی ہمیں کتنا بھی عزت کرے یا نقصان پہنچائے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ اللہ نے ہمیں زبان بھی دی ہے آنکھیں بھی او رعقل بھی تو ان کا استعمال نہ کرنا او ربلا وجہ خاموش رہنا یہ غلط ہے یا صحیح اور اپنے شوہر کی اس عادت کی وجہ سے میری زندگی ایک عذاب بن چکی ہے۔ برائے مہربانی جواب جلدی دیجئے گا۔
2966 مناظر
First
Previous
14
15
16
17
18
Next
Last