• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 21028

    عنوان:

    کیا ہم کسی غیر مسلم کو نمستے یا نمشکار کہہ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا ہم کسی غیر مسلم کو نمستے یا نمشکار کہہ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 21028

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 436=436-4/1431

     

    نمستے یا نمشکار یہ غیرمسلموں کا شعار ہے، مسلمانوں کو یہ لفظ کہنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند