دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
ایک لڑکا جس کی عمر تیرہ سال ہے اور نابالغ ہے ۔ جب وہ سوایا تو اس نے کوئی ایسا خواب نہیں دیکھا جو باعث احتلام ہو، لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو اس کا مخصوص عضو تر تھا اور اس میں چپچاہٹ تھی،تو کیا وہ بالغ ہو گیا؟
3567 مناظر
Q.
(۱)اگر زیر ناف بال کاٹتے وقت ایک یا چند بال پانی کی بالٹی میں گر جائیں تو کیا وہ پانی پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟ اور یہی سوال بالغ کے بالوں کے بارے میں بھی ہے؟ (۲)ہمارے گھر میں غسل خانہ کی صفائی کا بہت خیال رکھا جاتاہے، جو بھی غسل خانہ استعمال کرتا ہے (وضو کے لیے یا غسل کے لیے) وہ غسل خانہ کو وائپر سے اچھی طرح صاف کرتا ہے۔اب سوال یہ ہے کہ میں وضو اس طرح کروں کہ مگ بالٹی سے بھروں اور وہ مگ غسل خانہ کے فرش پر رکھ دوں اور جب مگ خالی ہو جائے تو وہ دوبارہ بالٹی میں ڈال کر بھر لوں تو کیا اس طرح وضو ہوجائے گا؟ یعنی کیا مگ کو (جو کہ غسل خانہ کے فرش پر رکھا تھا) بالٹی میں ڈالنا ٹھیک ہے او رکیا اس سے بالٹی کا پانی پاک رہے گا؟
5679 مناظر
Q.
مجھے تقاطر پیشاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ پیشاب کے بعد پانچ سے دس منٹ تک قطرے ٹپکتے ہیں اور پھر بند ہو جاتے ہیں۔ پیشاب کے بعد میں ٹیشو پیپر رکھ لیتا ہوں تاکہ قطرے کپڑے پر نہ لگے۔ پھر میں ٹیشو پیپر ہٹا دیتا ہوں اور وضو کرکے نماز پڑھ لیتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟ اگر نہیں تو میں کیا کروں؟
2192 مناظر
Q.
میں صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی، بعد میں پاجامہ دیکھا تو احتلام ہوا تھا جس کا بالکل پتا نہیں چلا یا بھول گیا، پوری یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹاضروری ہے؟
4290 مناظر
Q.
رات کو سوتے وقت احتلام ہونے والا تھا اور ایک دم آنکھ کھل گئی اور روک لیا، اس وقت تو رک گیا ، لیکن جب استنجاء میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبے کی مانند نکل گیا تو کیا غسل واجب ہوگا؟
4968 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ وضو کرنے کے بعد کیا میں بند کمرہ میں کپڑے بدل سکتاہوں اور نماز پڑھنے کے لیے جا سکتا ہوں؟ کیوں کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ وضو کرنے کے بعد اگر کپڑے بدلے جائیں تو وضو نہیں رہے گا؟اور نماز نہیں ہوگی؟ براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس صورت حا ل میں وضو رہے گا یا نہیں؟ یا ایک مرتبہ پھر کپڑے بدلنے کے بعد وضوکرنا چاہئے؟
3698 مناظر
Q.
تالاب کا پانی جو کہ باہر سے دیکھنے پر ہرے رنگ کا نظر آئے، اس میں ہلکا مزہ اور بو بھی ہو تو کیا ایسے پانی سے وضو اور غسل جائز ہے؟ میں ابھی مغربی بنگال میں کولکتہ کے قریب رہ رہاہوں اور یہاں صرف ایسے ہی پانی کی سہولت ہے۔مسجدوں میں بھی عام طورپر ایسے تالاب موجود ہیں اور سب اسی کا پانی استعمال کرتے ہیں، تالاب میں غسل کرنے کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
5444 مناظر
Q.
حضرت میں عورتوں کے متعلق جب غلط سوچتا ہوں تو میرے جسم سے مزی بہت کثرت سے خارج ہوتی ہے، کہ میرے کپڑے بھیگ جاتے ہیں لیکن جوش میں کچھ کمی ہوجاتی ہے، ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں کہ بعض اوقات منی بھی بغیر کودے زیادہ سوچنے سے نکل جاتی ہے۔ معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھے اس کثرت مذی سے غسل فرض ہوجاتا ہے۔
5006 مناظر
Q.
کیا پیشاب کی تھیلی کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے؟
6755 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ غسل کن چیزوں سے واجب ہوتا ہے؟ کیا نشہ (شرب وغیرہ) پینے سے غسل کرنا واجب ہوجا تا ہے؟ مہربانی فر ما کر واجبات غسل کی فہرست بتادیں کہ کن چیزوں کے اختیار کرنے یا رونما ہونے سے غسل واجب ہو جا تا ہے، نوازش ہوگی۔
9232 مناظر
Q.
میراپہلاسوال آئی ڈی 18416 کے حوالے سے تھا، آپ کے جواب کا شکریہ۔ میں ٹشو پیپر اپنے انڈروئیر کے اندر رکھتا ہوں، کبھی انڈروئیر میں خون کے دھبے نظر آتے ہیں جو ٹشوپیپر سے باہر ہوتے ہیں، یا ٹشوپیپر کی وجہ سے ادھر ادھر ہو جاتے ہیں، کیا میں اس صورت میں نماز پڑھ سکتاہوں؟
2139 مناظر
Q.
میں سائنس پروبلم(ناک کی بیماری) میں مبتلاء ہوں۔ کبھی کبھاروضو کرتے وقت اور نماز کے دوران ناک یا گلے سے بلغم نکل آتاہے،کیا نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟
3554 مناظر
Q.
صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی ۔ بعد میں پاجامہ دیکھا تو احٹلام ہواتھا جس کا بالکل پتہ نہیں چلا یا بالکل بھول گیا ۔ پورے یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹانا ضروری ہے؟
3762 مناظر
Q.
رات کو سوتے ہوئے احتلام ہونے والا تھاکہ ایک دم آنکھ کھل گئی اور اسے روک لیا۔ اس وقت تو رک گیا، لیکن جب استنجا میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبہ کے مانند گرا تو کیا غسل واجب ہوگا؟
3928 مناظر
Q.
اگر دودھ پیتا بچہ کپڑے پر پیشاب کردے اورکپڑا بالکل گندہ ہوجائے تو کیا اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
12749 مناظر
Q.
جن درختوں سے مسواک بنایا جاتا ہے، کیا مسواک صرف ان کی شاخ سے بنتا ہے یا ان کی جڑ سے بھی بنتا ہے؟
3037 مناظر
Q.
اگر شروع میں مسواک ایک بالشت سے کم ہو یا زیادہ ہو تو کیا اس کا بھی ثواب ملے گا؟(۲) اگر بغیر پانی کے استعمال کے مسواک استعمال کیا جائے اور جو تھوک آئے اس کو نگل لیا جائے، اس میں کوئی خرابی تو نہیں؟(۳) وضو کے بعد نماز سے پہلے مسواک کیا جائے، کیا اس کا بھی ثواب ہے؟
5144 مناظر
Q.
زیادہ پر جوش ہونے پر یا نظر غلط جگہ پڑنے پرکچھ پانی جیسا نکل آتاہے، اس صورت میں غسل کرنا ضروری ہے؟ (۲) وقعتا کبھی کبھار زیادہ پر جوش ہونے پردودھیاسیال قوت کے ساتھ نکل آتاہے اور کچھ دیر کے بعدانتشارختم ہوجاتاہے۔ (۳) پانی کے کلر والا کم گاڑھا ہوتاہے اور دودھیا والا بہت گاڑھا ہوتاہے۔ (۴) مذی اور منی میں کیا فرق ہے؟ (۵) پانی جیسے رنگ کے سیال اوردودھ جیسے رنگ کے سیال میں کیا فرق ہے؟
4457 مناظر
Q.
کیا ناپاک خشک بستر پر سونا حرام، مکروہ تحریمی یا مکروہ تنزیہی یا مباح ہے؟ برائے کرم میرے ظاہر اورباطن کی تصحیح اور دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے دعا کریں؟
2329 مناظر
Q.
مجھے یہ پریشانی ہے کہ میرا وضو گیس کی وجہ سے بار بار ٹوٹ جاتا ہے، اس لیے ایک نماز کے لیے مجھے چار پانچ مرتبہ وضو کرنا پڑتا ہے جو مشکل ہے۔ اس لیے شریعت میں میرے لیے کیا حکم ہے؟
2225 مناظر
First
Previous
61
62
63
64
65
Next
Last