• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20876

    عنوان:

    صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی ۔ بعد میں پاجامہ دیکھا تو احٹلام ہواتھا جس کا بالکل پتہ نہیں چلا یا بالکل بھول گیا ۔ پورے یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹانا ضروری ہے؟

    سوال:

    صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی ۔ بعد میں پاجامہ دیکھا تو احٹلام ہواتھا جس کا بالکل پتہ نہیں چلا یا بالکل بھول گیا ۔ پورے یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹانا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 20876

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 397=397-4/1431

    جب بعد میں احتلام ہونے کا پتہ چل گیا تو ناپاکی کی حالت میں پڑھی گئی نماز کا اعادہ واجب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند