• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 8628

    عنوان:

    مجھے جریان کی بیماری ہے۔ جب میں بڑے استنجاء (پائخانہ) کے لیے جاتا ہوں تو منی نکل جاتی ہے (احتلام ہوجاتا ہے)۔ کیامجھے ہر بار غسل لینے کی ضرورت ہے؟ علاج چل رہا ہے لیکن تب تک کیا کروں؟

    سوال:

    مجھے جریان کی بیماری ہے۔ جب میں بڑے استنجاء (پائخانہ) کے لیے جاتا ہوں تو منی نکل جاتی ہے (احتلام ہوجاتا ہے)۔ کیامجھے ہر بار غسل لینے کی ضرورت ہے؟ علاج چل رہا ہے لیکن تب تک کیا کروں؟

    جواب نمبر: 8628

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1372=222/ل

    چونکہ مذکورہ بالا صورت میں منی کا خروج علی وجہ الشہوة نہیں ہوتا اس لیے آپ کو غسل کرنے کی ضرورت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند