• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20772

    عنوان:

    جن درختوں سے مسواک بنایا جاتا ہے، کیا مسواک صرف ان کی شاخ سے بنتا ہے یا ان کی جڑ سے بھی بنتا ہے؟

    سوال:

    جن درختوں سے مسواک بنایا جاتا ہے، کیا مسواک صرف ان کی شاخ سے بنتا ہے یا ان کی جڑ سے بھی بنتا ہے؟

    جواب نمبر: 20772

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 610=408-4/1431

    شاخ اور جڑ دونوں سے بنتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند