• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 63248

    عنوان: کیا چمڑا کے سوا کسی اور موزے پر مسح کرنا درست ہے؟

    سوال: (۱) کیا چمڑا کے سوا کسی اور موزے پر مسح کرنا درست ہے؟ (۲) کیا کتا کے چمڑے کو مصلی بنا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 63248

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 300-300/B=4/1437-U (۱) جی نہیں۔ (سوتی اور نائیلون کے موزے پر مسح درست نہیں) (۲) دباغت کے بعد احناف کے یہاں کتے کی کھال بھی پاک ہوجاتی ہے، اس لیے اسے مصلی بناسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند