عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 7331
غسل کتنے طریقوں سے فر ض ہوتاہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
غسل کتنے طریقوں سے فر ض ہوتاہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
جواب نمبر: 733101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1444=1359/ د
(۱) بیداری یا نوم میں شہوت کے ساتھ منی کا نکلنا۔
(۲) قُبل (عورت کی شرم گاہ) دُبر پیچھے کے راستہ میں ذَکر کی سپاری کا داخل ہوجانا۔
(۳) عورت کے لیے حیض و نفاس کا بند ہونا۔
یہ امور غسل کو فرض کرنے والے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بدن میں کسی مقام پر نجاست لگ جائے تو کیا پورا آدمی ناپاک ہوجاتا ہے؟
4812 مناظرمیرے سسرال میں بارہ لوگ ہیں، لیکن بیت الخلاء صرف ایک ہے۔ جب رات کو غسل کی ضرورت ہوتی ہے تو پانی کی آواز سے کسی نہ کسی کی آنکھ کھل جاتی ہے جس سے شرمندگی ہوتی ہے۔ کیا یہ ہوسکتا ہے کہ میں فجر کی نماز غسل کے بغیر پڑھ لوں اور پھر دن میں کسی وقت غسل کر لوں؟ میں اس وجہ سے پریشان ہوں۔
4190 مناظرزخم سے خون بہا نہیں بلكہ ہاتھ لگنے سے اس پر خون لگ گیا ؟
6585 مناظرچوتھائی سر كی مقدار كیا ہے؟
6584 مناظروضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا ضروری ہے ایک چوتھائی سر کا اندازہ کیسے کریں گے؟ (۲) ایک شخص اپنے بائیں ہاتھ کی چارانگلیوں کو تر کرتا ہے اور اس کو اپنے سر پر رکھتا ہے تو کیا اس سے چوتھائی سر کے مسح کی تکمیل ہوجاتی ہے؟ (۳)ایک شخص بغیر کسی معقول عذر کے سر کے کنارے یا پیچھے والے حصہ میں وضو کے دوران مسح کرتا ہے تو کیا اس کا وضو صحیح ہوگا؟
15239 مناظر