• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 21452

    عنوان:

    مجھے تقاطر پیشاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ پیشاب کے بعد پانچ سے دس منٹ تک قطرے ٹپکتے ہیں اور پھر بند ہو جاتے ہیں۔ پیشاب کے بعد میں ٹیشو پیپر رکھ لیتا ہوں تاکہ قطرے کپڑے پر نہ لگے۔ پھر میں ٹیشو پیپر ہٹا دیتا ہوں اور وضو کرکے نماز پڑھ لیتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟ اگر نہیں تو میں کیا کروں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 21452

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 568=568-4/1431

    مذکورہ طریقہ درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند