• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 173252

    عنوان: کیا اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: کیا اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 173252

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 53-47/M=01/1441

     جی نہیں، احناف کے یہاں اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند