• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 21890

    عنوان:

     ایک لڑکا جس کی عمر تیرہ سال ہے اور نابالغ ہے ۔ جب وہ سوایا تو اس نے کوئی ایسا خواب نہیں دیکھا جو باعث احتلام ہو، لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو اس کا مخصوص عضو تر تھا اور اس میں چپچاہٹ تھی،تو کیا وہ بالغ ہو گیا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 21890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 718=718-5/1431

    خواب دیکھنا لازم وضروری نہیں، مذکورہ علامات کی بنا پر وہ لڑکا بالغ ہوگیا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند