• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 21400

    عنوان:

    رات کو سوتے وقت احتلام ہونے والا تھا اور ایک دم آنکھ کھل گئی اور روک لیا، اس وقت تو رک گیا ، لیکن جب استنجاء میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبے کی مانند نکل گیا تو کیا غسل واجب ہوگا؟

    سوال:

    رات کو سوتے وقت احتلام ہونے والا تھا اور ایک دم آنکھ کھل گئی اور روک لیا، اس وقت تو رک گیا ، لیکن جب استنجاء میں گیا تو بہت معمولی قطرہ دھبے کی مانند نکل گیا تو کیا غسل واجب ہوگا؟

    جواب نمبر: 21400

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 710=498-5/1431

    جی ہاں! مذکورہ بالا صورت میں آپ پر غسل واجب ہوگیا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند