• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20783

    عنوان:

    اگر دودھ پیتا بچہ کپڑے پر پیشاب کردے اورکپڑا بالکل گندہ ہوجائے تو کیا اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    اگر دودھ پیتا بچہ کپڑے پر پیشاب کردے اورکپڑا بالکل گندہ ہوجائے تو کیا اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 20783

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 477=351-4/1431

    جی ہاں چھوٹے بچے کا پیشاب بھی نجس ہوتا ہے، اس کا دھونا بھی لازم ہے، بغیر دھوئے نماز پڑھنا درست نہ ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند