• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 21401

    عنوان:

    میں صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی، بعد میں پاجامہ دیکھا تو احتلام ہوا تھا جس کا بالکل پتا نہیں چلا یا بھول گیا، پوری یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹاضروری ہے؟

    سوال:

    میں صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی، بعد میں پاجامہ دیکھا تو احتلام ہوا تھا جس کا بالکل پتا نہیں چلا یا بھول گیا، پوری یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹاضروری ہے؟

    جواب نمبر: 21401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):674=444-5/1431

    وجد في ثوبہ منیاً أو بولاً أعاد من آخر احتلام وبول ورعاف (درمختار) پتہ چلا کہ صورت مسئولہ میں آپ پر اس نماز کا اعادہ ضروری ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند