• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 608827

    عنوان:

    دانتوں پر میل ہو تو غسل صحیح ہوگا یا نہیں؟

    سوال:

    سوال : غسل میں دانتوں کے اوپر جو سفید میل سا جمع ہو جاتا ہے اور وہ ایک یا دو دفعہ برش کرنے سے نہیں جاتا بہت زیادہ برش کرنے سے صاف ہو جاتا ہے جس میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے اور کبھی کبھی مسوڑوں سے خون بھی آجاتاہے ۔ تو صرف ایک دفعہ برش کرنے کے بعد اچھی طرح کلی کرنے سے غسل ہو جائے گا؟

    جواب نمبر: 608827

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 703-571/B=06/1443

     جی ہاں، غسل ہوجائے گا۔ اس میل کا چھٹانا اس کے لیے ضروری نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند