عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 3450
کیا ٹیسٹ کے لیے خون دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا ٹیسٹ کے لیے خون دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب نمبر: 345001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 226/ ج= 226/ ج
ٹیسٹ کے لیے بذریعہ انجکشن خون لینے سے وضو ٹوٹ جائے گا: قال في الدر وکذا ینقضہ علقة مصّت عضوًا وامتلأت من الدم لإنہا لو شقت یخرج منہا دم سائل (الشامي، ط زکریا، ج۱ ص۲۶۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر شوہر بیوی کے ساتھ قربت میں رہے یہاں تک کی ان دنوں کے درمیان لباس بھی نہ ہو لیکن انھوں نے جماع نہ کیا ہو تو کیا اس پر غسل واجب ہوگا؟ اور کیا شوہر بیوی کے ساتھ حیض کے دوران قربت حاصل کرسکتاہے؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
4368 مناظرچھینٹیں پڑیں اور معلوم نہ ہو کہ پاک ہیں یا پاک
3374 مناظروضو میں کب انگلیوں کا خلال کرنا سنت ہے؟ کیوں کہ کفایت المفتی میں یہ مذکور ہے کہ ہاتھوں کو دھونے کے بعد انگلیوں کا خلال کرو۔ کچھ کتابوں میں یہ مذکور ہے کہ انگلیوں کا خلال سر کے مسح سے پہلے دونوں ہاتھوں کو(کہنیوں سمیت) دھونے سے پہلے کرو۔ اور کچھ کتابوں میں مذکور ہے کہ انگلیوں کا خلال سر کا مسح کرنے کے بعد کرو۔ انگلیوں کا خلال کرنا کب سنت ہے؟ (۲) وضو میں ناک میں پانی ڈالنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ برائے کرم صحیح احادیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
7979 مناظر