عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 54019
جواب نمبر: 5401931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1168-950/H=9/1435-U وضو ٹوٹنے کا حکم تو خروجِ ریح پر ہی لاگو ہوگا البتہ زبردستی ریاح کو بلاضرورت شدیدہ روکنا مکروہ ہے، اس سے تکلیف اور امراض کے پیدا ہونے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے پاس ایک سلیپنگ بیگ ہے جس میں سوتا ہوں اور کبھی کبھی احتلام بھی ہوجاتا ہے جس کی ناپاکی بیگ میں بھی لگ جاتی ہے۔ کیا میں جماعت میں ایسا بیگ لے کر جاسکتا ہوں یا پھر مجھے اسے پورا دھونا پڑے گا؟
3330 مناظرجونک لگوانے سے کیا مراد ہے؟
عورت کا شرمگاہ میں دوا رکھنا ؟
13503 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر آدمی حقیقت میں پاک ہو کوئی حکمی نجاست نہ ہو اور زیر ناف بال یابغل کے بال صاف کرے تو کیا بال صاف کرنے کے بعد آدمی کو نہانا ضروری ہے اور سر کے بال دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔
اگر شروع میں مسواک ایک بالشت سے کم ہو یا زیادہ ہو تو کیا اس کا بھی ثواب ملے گا؟(۲) اگر بغیر پانی کے استعمال کے مسواک استعمال کیا جائے اور جو تھوک آئے اس کو نگل لیا جائے، اس میں کوئی خرابی تو نہیں؟(۳) وضو کے بعد نماز سے پہلے مسواک کیا جائے، کیا اس کا بھی ثواب ہے؟
6063 مناظرمجھے تقاطر پیشاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ پیشاب کے بعد پانچ سے دس منٹ تک قطرے ٹپکتے ہیں اور پھر بند ہو جاتے ہیں۔ پیشاب کے بعد میں ٹیشو پیپر رکھ لیتا ہوں تاکہ قطرے کپڑے پر نہ لگے۔ پھر میں ٹیشو پیپر ہٹا دیتا ہوں اور وضو کرکے نماز پڑھ لیتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟ اگر نہیں تو میں کیا کروں؟
2589 مناظر