• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 29749

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا وضو کرکے چہرہ پر کریم لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجاتی ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا وضو کرکے چہرہ پر کریم لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجاتی ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 29749

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 260=260-2/1432

    کریم کے متعلق اگر اطمینان ہو کہ حرام اجزاء کی آمیزش نہیں ہے تو وضو کے بعد چہرہ پر لگاکر نماز پڑھی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند