• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 608924

    عنوان:

    بشہوت صرف ایک دو قطرہ نکلنے سے غسل واجب ہوجائے گا؟

    سوال:

    اگر شرم گاہ کو ہاتھ سے چھڑنے کی وجہ سے سے صرف ایک یا دو قطرے منی کے خارج ہو جائیں اور شہوت ابھی باقی مزید منی کا اخراج نہ ہو تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 608924

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 799-558/H=06/1443

     شرمگاہ کو چھیڑنے کی وجہ سے بشہوت ایک دو قطرہ منی نکلنے پر غسل واجب ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند