• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 19953

    عنوان:

    کیا صرف پیشاب کرنے کے بعد پیشاب والی جگہ (عضو تناسل) کو دھونے کے ساتھ پائخانہ والی جگہ کو بھی دھونا ضروری ہے (جب کہ پائخانہ نہیں کیا)؟

    سوال:

    کیا صرف پیشاب کرنے کے بعد پیشاب والی جگہ (عضو تناسل) کو دھونے کے ساتھ پائخانہ والی جگہ کو بھی دھونا ضروری ہے (جب کہ پائخانہ نہیں کیا)؟

    جواب نمبر: 19953

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 296=296-3/1431

    صورت مسئولہ میں صرف مقام بول (پیشاب والی جگہ) کو دھولینا کافی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند