• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20679

    عنوان:

    کیا ناپاک خشک بستر پر سونا حرام، مکروہ تحریمی یا مکروہ تنزیہی یا مباح ہے؟ برائے کرم میرے ظاہر اورباطن کی تصحیح اور دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے دعا کریں؟

    سوال:

    کیا ناپاک خشک بستر پر سونا حرام، مکروہ تحریمی یا مکروہ تنزیہی یا مباح ہے؟ برائے کرم میرے ظاہر اورباطن کی تصحیح اور دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے دعا کریں؟

    جواب نمبر: 20679

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 608-474-4/1431

    (۱) مباح ہے۔ (۲) اللہ پاک تقویٰ وطہارت انابت الی اللہ سے نوازے، مکارہ سے محفوظ رکھے۔ دنیا اور آخرت کی سعادت سے مالامال فرمائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند