• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20895

    عنوان:

    میں سائنس پروبلم(ناک کی بیماری) میں مبتلاء ہوں۔ کبھی کبھاروضو کرتے وقت اور نماز کے دوران ناک یا گلے سے بلغم نکل آتاہے،کیا نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟

    سوال:

    میں سائنس پروبلم(ناک کی بیماری) میں مبتلاء ہوں۔ کبھی کبھاروضو کرتے وقت اور نماز کے دوران ناک یا گلے سے بلغم نکل آتاہے،کیا نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 20895

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 392=392-4/1431

    بلغم ناپاک نہیں ہے، اگر خون نہیں نکلتا ہے تو صرف بلغم نکلنے کی وجہ سے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند