دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
فرض نماز کتنے وقت کے بعد قضا ہوگی مثلاًممبئی کے وقت حساب سے فجر کی نماز 5:30/، ، ظہر 1:30/عصر 5:45/مغرب 7:20/ اور عشاء 9:15/ ہوتی ہے؟
3716 مناظر
Q.
نماز پڑھانے کی اجرت وصول کرناقرآن کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟جیسے کہ مسجد میں مولوی کرتے ہیں؟کیا ان کی نمازہوتی ہے یا نہیں؟
5166 مناظر
Q.
اگر نماز جماعت سے پڑھنے میں پہلی رکعت چھوٹ گئی ہے اور دوسری رکعت ملی تو ثناء کب پڑھیں؟ معقول جواب دیں۔
2864 مناظر
Q.
ہمارے یہاں مسجدوں میں زیادہ تر ہم عقیدہ امام ہیں مگر کچھ مساجد میں بریلوی عقیدے کے امام ہیں، خاص کر ہمارے محلہ کی مسجد میں بریلوی امام ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
3655 مناظر
Q.
عورت نماز کے رکوع میں کہاں تک جھک سکتی ہے؟یعنی ہاتھ کی انگلیاں کہاں ہو اور پیٹھ کتنی جھکی ہونی چاہئے؟
3712 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہے اور اس کی رکعت نکل گئی تو جب وہ امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں بیٹھے گا تو وہ تشہد کے بعد درود شریف وغیرہ پڑھے گا یا نہیں؟یا کیا کرے؟اگر نہیں پڑھنا ہے تو جب کوئی شخص پڑھ لے تو اس سے اس کی نماز میں کوئی کراہت تو نہیں آئے گی؟
7280 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا اذان کے بعد مسجد سے جاسکتے ہیں؟میں نے ایسا کیا کیوں کہ مجھے دوسری مسجد سے سامان لانا تھا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
6488 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص سر میں مہندی لگا لے اور سر کو دھوے بغیر وضو کرے اور سر میں مسح کرے تو اسکا مسح مانا جائیگا یا نہیں؟
11069 مناظر
Q.
اگر سنت فرض یا نفل میں ایک سورۃ کے بعد کوئی سورۃ یادنہ ہو تو بیچ کی سورتیں چھوڑ کر تلاوت کرسکتے ہیں؟مثلاً ، سورۃ۔۔۔ اذا زلزلۃالارض۔۔۔۔اور سورۃ۔۔۔تکاثر۔۔۔۔ (۲) قومہ اور جلسہ کی مسنون دعا فرض، سنت ، نفل ، واجب ، سب میں پڑھ سکتے ہیں؟
3108 مناظر
Q.
کیا پینٹ ٹخنوں کے نیچے لٹکاکر نماز پڑھ سکتے ہیں یا موڑ کرکے؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
2307 مناظر
Q.
جناب میری دو مہینے کی نماز قضا ہوگئی ہے ، اسے کیسے پورا کروں؟
1538 مناظر
Q.
(۱) کیا فرض نماز کے بعدہاتھ اٹھا کر دعا کرنا اور دعا کے آخر میں منہ پر ہاتھ پھیر نا جائز ہے یا نہیں؟
6235 مناظر
Q.
کیا تہجد کی نماز سے پہلے سونا ضروری ہے؟اگر کوئی رات کو سو نہیں پایا اور تہجد کا وقت ہوگیا تو کیا وہ تہجد کی نماز ادا کرسکتاہے یا نہیں؟
11965 مناظر
Q.
میں عرب امارات میں رہتاہوں، یہاں تقریبا تمام امام کلین شیو ہوتے ہیں یا پھر ان کی داڑھی بہت کم ہوتی ہے، سنت کے مطابق میری پوری داڑھی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے کمرہ میں تنہا نماز پڑھوں یا کم داڑھی والے اماموں کے پیچھے نماز پڑھوں؟
3529 مناظر
Q.
کیا دیوبندیوں کی نماز بریلویوں کے پیچھے ہوتی ہے یا نہیں؟
2035 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہواور امام سے کچھ پہلے سہواً /قصدا/سلام پھیردے تو کیا اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ مدلل جواب دیں۔
2630 مناظر
Q.
نماز فجر کا وقت کب تک ہوتاہے؟
46916 مناظر
Q.
فرض نماز میں دو رکعات چھوٹ جائے تو الحمد کے بعد سورة پڑھنی چاہئے یا نہیں؟ صحیح طریقہ کیا ہے؟
2066 مناظر
Q.
قصر کی نماز کے بارے میں مزید معلومات کرنا چاہتاہوں
2109 مناظر
Q.
جو نماز کے آداب ہو ملحوظ خاطر رکھ کر نہ پڑھی جاتی ہوتو اس کے بارے میں حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ ایسی نماز نمازی کے منہ لپیٹ کر مار دی جاتی ہے۔
7126 مناظر
First
Previous
165
166
167
168
169
Next
Last